کراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا

پاکستان خبریں خبریں

کراچی، مذہبی جماعت کے احتجاجی دھرنے نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے شہری بری طرح سے رل گئے

احتجاجی دھرنوں کے مقامات کی پیشگی نشاندہی کے باوجود ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں ناکام رہی۔

تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی دھرنوں نے ٹریفک پولیس کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ، احتجاجی دھرنوں کے حوالے سے مقامات کی پیشگی نشاندہی کے باوجود ٹریفک پولیس متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں ناکام رہی جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونے سے شہری بری طرح سے رل گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جامکراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جاماسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہے، ائیرپورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے
مزید پڑھ »

مرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادمرتضی وہاب کی بلائنڈ ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ جیتنے والی پاکستانی ٹیم کو مبارکبادپاکستانی بلائنڈ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تمام میچوں میں غیر معمولی کارکردگی پیش کی، میئر کراچی
مزید پڑھ »

جناح ایونیو انٹرچینج کا انڈر پاس 42 دن میں مکمل ہوگاجناح ایونیو انٹرچینج کا انڈر پاس 42 دن میں مکمل ہوگااسلام آباد میں جناح ایونیو ایف 8 ایکسچینج چوک انٹرچینج کا انڈر پاس 25 دسمبر کو ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

مفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کو ’’پشپا 2‘‘ کا شوق لے ڈوبامفرور گینگسٹر کی فلم میں دلچسپی معلوم ہونے کے بعد پولیس نے اس کا سراغ لگالیا
مزید پڑھ »

پولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے پسپا کرکے خوارجی دہشتگردوں سے مقابلہ کیا؛ لکھانی چوکی کا حملہپولیس نے ڈیرہ غازی خان کے تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر کی گئی رات گئے حملے کے خلاف فوری جوابی کارروائی کی اور خوارجی دہشتگردوں کو پسپا کر دیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:12:41