سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہے

قانون و عدالت خبریں

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہے
آئی ٹی یونیورسٹیسپریم کورٹانویسٹمنٹ کی رقم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست نمٹاتے ہوئے انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ آپ ہم سے کیا چاہتے ہیں، جس پر درخواست گزار کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے کہا کہ ہمیں جو زمین الاٹ ہوئی ہے وہ واپس کریں یا پھر رقم ڈالرز میں واپس کی جائے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا کہ آپ کا کنڈکٹ بھی تو کیلئر نہیں...

وکیل سلمان اسلم بٹ نے کہا کہ ہم نے تو کہا متبادل جگہ پر بھی یونیورسٹی بنانے کے لیے تیار ہیں، جو شرائط عدالتی حکم میں تھیں سی ڈی اے پہلے وہ پوری کرے، سی ڈی اے نے جگہ دینے کا معاہدہ کیا پھر معاہدے سے مکر گئے، اگر یہی صورتحال رہی تو بیرون ممالک سے سرمایہ کاری ختم ہو جائے گی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ جہاں زمین دی جا رہی ہے وہاں کچھ ہے ہی نہیں، یہاں پر ہم نے زمین پر کام کیا ہوا ہے زمین کے اردگرد چاروں طرف دیوار بنائی ہے، میری التجا ہے عدالت سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرے۔

جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ آپ کون سا مفت میں تعلیم دیں گے، آپ بھی تو فیس لیں گے بچوں سے اور پاکستان میں تو تعلیم کاروبار بن چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی ٹی یونیورسٹی سپریم کورٹ انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار قیام

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئی3 سالہ بچی فضائی آلودگی پرقابو نہ پانے کیخلاف عدالت پہنچ گئیآئین کے تحت حکومت شہریوں کو صاف ماحول دینے کی پابند ہے، درخواست گزار
مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشعمران خان کیخلاف اسلام آباد میں 62 مقدمات درج، پولیس رپورٹ عدالت میں پیشبانی پی ٹی آئی کی بہن نے مقدمات کی تفصیل کے لیے درخواست دی تھی
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کی درخواست سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کیلاہور ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر حکم نامہ جاری کرکے درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس نے اعتراضی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست گزار کے ساتھ ساتھ وفاقی حکومت کو بھی فریق قرار دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس کی معلومات فراہم کرنے کی ہدایت تھی لیکن انہوں نے دستاویزات منسلک نہیں کیں۔
مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہکے پی حکومت کا احتجاج کیلئے ریسکیو 1122 کی گاڑیاں لے جانے کا فیصلہعلی امین گنڈاپور کی ہدایت ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کے لیے ریسکیو کی گاڑیاں پی ٹی آئی قافلوں کے ساتھ جائیں گی: مینا خان
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کی عمران خان کی ملاقات کی درخواست نہیں پر کی جاسکیپی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کی درخواست کے لیے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام سے رابطہ کیا، لیکن انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:59:10