کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام

Dharna خبریں

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم ڈبلیو ایم کے احتجاجی دھرنے، ٹریفک جام
MqmSit In
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

اسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہے، ائیرپورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے

کراچی کے مختلف علاقوں میں پارا چنار کی صورتحال پر ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے احتجاجی دھرنے دیے جا رہے ہیں جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اسٹار گیٹ اور ملیر15 پر احتجاجی دھرنے کے باعث شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام ہے۔شارع فیصل پرکالا چھپرا اور شاہ فیصل کالونی میں احتجاج کیا جارہا ہے۔ احتجاج کے باعث کئی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ مین نیشنل ہائی وے ملیر 15سے قائد آباد جانے والی سڑک بھی بند ہے، شارع فیصل سے کالا چھپرا آنے جانے والی دونوں سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں۔ ائیرپورٹ جانے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔نمائش چورنگی سے گرومندر جانے والی سڑک ٹریفک کے لیے بند ہے۔ عباس ٹاؤن سے سپر ہائی وے جانے اور آنے والی سڑک بھی بند ہے۔

نمائش چورنگی پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حسن ظفر نے کہا کہ پارا چنار کے عوام چاروں طرف سے محاصرے میں ہیں، حکومت کرم کے راستے کھولنے میں دیر کر رہی ہے، صورتحال یہی رہی تو پاکستان کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں دھرنے شروع ہو جائیں گے۔ سانحہ 9 مئی: ملٹری کورٹ سے مزید 60 ملزمان کو سزائیں، حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت، ریٹائرڈ بریگیڈیئر بھی شامل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mqm Sit In

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوتآپ ہمیں تسلیم کریں ہم آپ کو تسلیم کرینگے، خالد مقبول صدیقی کی مہاجر کلچر ڈے پر سب کو شرکت کی دعوتکراچی میں آکر تمام قومیتوں کو یکجا ہونے کا موقع ملا، کراچی شہر نے کبھی کسی زبان کے خلاف بات نہیں کی: کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
مزید پڑھ »

شدید دھند کی وجہ سے موٹروے سیکشنز بندشدید دھند کی وجہ سے موٹروے سیکشنز بندموٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2, ایم 3 اور ایم 4 کے مختلف سیکشنز کو بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

واجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیواجبات نہ ملنے پر کے ایم سی ملازمین سراپا احتجاج، ایم اے جناح روڈ بند کردیایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
مزید پڑھ »

شام میں بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی گئیشام میں بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی گئیمختلف علاقوں میں بشار الاسد اور ان کے والد کے پوسٹرز اورمجسمے ہٹائے جا رہے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لیاینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لیبلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42 کروڑ روپے سےزائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:18:34