کراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
،فوٹو: فائلریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 45 سال کا نوید جاں بحق ہوا۔
رواں سال حادثات میں 401 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔گزشتہ دنوں سے ان حادثات میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو ناگن چورنگی کے قریب پک اپ گاڑی کے پول سے ٹکرانے سے اس کا ڈرائیور ہلاک ہوا جس کی شناخت 36 سال کے شوکت علی کے نام سے ہوئی ہے۔ دوسری جانب کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحقکراچی: مختلف حادثات میں تین افراد جاں بحق
مزید پڑھ »
کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوگئےرواں سال حادثات میں 401 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔گزشتہ دنوں سے ان حادثات میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو
مزید پڑھ »
بچوں کو ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا کی دنیا سے دور رکھیں: شاہد آفریدی کا والدین کو مشورہعالمی اردو کانفرنس کے سیشن ’ میں ہوں کراچی ‘ میں گفتگو کے دوران شاہد آفریدی نے انکشاف کیا کہ میں نے اپنی بیٹیوں کو موبائل ان کے نکاح کے بعد دیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی، سابق کا بڑا دعویٰٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق اجلاس 24 سے 48 گھنٹوں میں ہوسکتا ہے
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوجی جارحیت: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 فلسطینیوں کی گرفتاریغزہ کے مسئلے کے ساتھ اسرائیلی فوجی جارحیت کے بارے میں خبر: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 فلسطینیوں کی گرفتاری۔ اسرائیل نے جنوبی لبنان میں حملے کرنے کے میزائل کے لیے مار کر فضائی حملہ کیا۔ تیزی سے فائر کے بعد بے گھر ہونیوالے شہریوں کو واپس لوٹنے کا حکم دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہےپی ٹی آئی احتجاج کے دوران اسلام آباد کے تین مختلف اسپتالوں میں 10 جاں بحق افراد اور 71 زخمیوں کی تعداد سامنے آگئی ہے۔
مزید پڑھ »