ٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق اجلاس 24 سے 48 گھنٹوں میں ہوسکتا ہے
قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی سے متعلق آئی سی سی بورڈ میٹنگ آج نہیں ہوگی۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیمئینز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ اتوار یا پیر کو ہوگی۔ سابق کرکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی بورڈ ٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق فیصلہ کرنے کیلئے اپنی اپنی وزارت خارجہ سے مشاورت کا کہا گیا ہے۔
آئی سی سی کی گزشتہ روز ہونیوالی بورڈ میٹنگ میں دونوں ممالک کے درمیان چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی اور ہائبرڈ ماڈل کو لیکر ڈیڈلاک برقرار تھا جس کے باعث کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے دونوں بورڈ کو 24 سے 48 گھنٹوں کا وقت دیا ہے کہ کوئی قابل قبول آپشن پیش کیا جائے۔ دوسری جانب پاکستان ہائبرڈ ماڈل نہ ماننے اور میزبانی کے موقف پر قائم ہے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دوٹوک پیغام دیا ہے کہ قابل عمل فارمولا بناکر پیش کیا گیا تو بات آگے بڑھے گی۔ادھر بھارتی بورڈ کے نائب صدر اور ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے دیے گئے بیانات میں الگ الگ موقف نے مزید سوالات کو جنم دیا ہے۔چمپئینز ٹرافی؛ ہم زخم سہہ لیں گے اپنی بے عزتی نہیں کرائیں گے، محسن نقوی کا آئی سی سی کو دو ٹوک جوابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھنے لگا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارتی بورڈ سے رابطہ کرلیاپاکستان کے سوالات کے جوابات مانگے جائیں گے، ذرائع
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بالآخر بھارتی بورڈ سے تحریری جواب مانگ لیاپاکستان نے ایونٹ میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے تحریری جواب مانگا تھا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »
چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدارانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میزبانی کے تنازعہ پر غور کیا جا سکے۔ پی سی بی کے موقف کے مطابق ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا اور بھارت کی غیر موجودگی میں سری لنکا کو جگہ ملیں گی۔ تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز نے براڈکاسٹنگ کے حقوق اربوں پاک بھارت میچز کے لیے ہی دیے تھے۔
مزید پڑھ »