آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدار

کھیلوں کی خبر خبریں

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس، پاکستان کا موقف غیر لچکدار
آئی سی سیچیمپئینز ٹرافیپاک بھارت
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 53%

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میزبانی کے تنازعہ پر غور کیا جا سکے۔ پی سی بی کے موقف کے مطابق ٹورنامنٹ پاکستان میں ہی ہوگا اور بھارت کی غیر موجودگی میں سری لنکا کو جگہ ملیں گی۔ تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کے لیے مالی نقصان کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز نے براڈکاسٹنگ کے حقوق اربوں پاک بھارت میچز کے لیے ہی دیے تھے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئینز ٹرافی پر پاک بھارت بورڈز کے غیر لچکدار موقف پر 26 نومبر کو ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے تاہم اس میٹنگ میں بھی پاکستان کو منانے کی تیاری کی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی عہدیداران پاکستان کو ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کی کوشش کریں لیکن بھارتی بورڈ کی عدم شرکت پر کوئی سوال نہیں ہوگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دوٹوک انداز میں موقف پیش کرچکے ہیں کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان ہی کرے گا اور اگر بھارت نہیں آتا ہے تو اسکی جگہ نویں ٹیم سری لنکا کو شامل کیا جائے گا۔تاہم بھارتی ٹیم کی عدم شرکت آئی سی سی کیلئے مالی نقصان کو سبب بن سکتی ہے کیونکہ براڈکاسٹرز کی جانب سے اربوں پاک بھارت میچز کیلئے ہی دیے گئے تھے جس کے میڈیا رائٹس بھی فروخت ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب یکم دسمبر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کمان موجودہ بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ کے سپرد ہونے ہونے والی ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ میٹنگ میں پاکستان کو ہی ہائبرڈ ماڈل کیلئے منایا جائے گا جبکہ سیمی فائنل اور فائنلز میں اگر انڈین ٹیم پہنچی تو انکے وینیوز بھی تبدیل ہوں گے۔اگر چیمپئینز ٹرافی کے معاملے پر بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار رہی تو پاکستان کرکٹ بورڈ بھی آئی سی سی ٹورنامنٹس میں بھارت کیساتھ کھیلنے سے انکار کرسکتا ہے۔Nov 22, 2024 11:02 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی پاک بھارت میزبانی ف Mali نقصان

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہچیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان کے جوابی اقدامات پر آئی سی سی کو مالی نقصان کا خدشہبھارت کے انکار کے بعد پی سی بی اور حکومت نے بھی دو ٹوک موقف اپنالیا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانچیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی انکار پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کے درمیان ووٹنگ کا امکانہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھنے لگا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہچیمپئینز ٹرافی؛ سابق کرکٹرز کا پی سی بی کو سخت موقف اپنانے کا مشورہبھارت نے آئی سی سی کو پاکستان جاکر ایونٹ کھیلنے سے انکار کا جواب جمع کروادیا
مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیچیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی نے بھارت کو ڈیڈ لائن دیدیپی سی بی نے بھارت سے ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے سے واضح جواب ہاں یا نہیں مانگ لیا
مزید پڑھ »

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر پاکستانی حکومت بھارت سے میچز کے بائیکاٹ کا کہہ چکی ہے، آئی سی سی بھی پریشان ہے
مزید پڑھ »

بھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیےبھارتی دباؤ پر آئی سی سی نے پاکستان میں ٹرافی ٹور سے اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد نکال دیےگزشتہ روز آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی آزاد کشمیر لے جانے سے روک دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:19:55