ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر شدید ٹریفک جام
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایم اے جناح روڈ کو بلاک کر کے شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرین ہاتھوں میں سیاہ اور سرخ پرچم تھامے کے ایم سی کی مرکزی عمارت کے باہر چادر بچھا کر بیٹھ گئے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ 2017 سے کئی ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کا سامنا ہے جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین کو بھی پینشن نہیں دی جا رہی۔ مظاہرین نے بتایا کہ کے ایم سی پر بلدیاتی ملازمین کے 12 ارب روپے کے واجبات ہیں لیکن انتظامیہ کی جانب سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملتان سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں اسموگ اور دھند کا راج، حد نگاہ کم ہونے پر موٹرویز بندشدید دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے ایم 2، ایم 3، ایم 5 اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی بند بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی
مزید پڑھ »
میئر کراچی کا کچرا پھیلانے والوں کو 3 سال قید اور جرمانے کا عندیہایم کیو ایم کے دور میں کے ایم سی اسپتالوں کی حالت بدتر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھ »
برنس روڈ پر کچرا پھیلانے والے ریسٹورنٹ مالکان کو انتباہی نوٹس جاریعملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں جرمانے عائد کئے جائیں گے، کے ایم سی حکام
مزید پڑھ »
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے ایم سی میں گھوسٹ ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایتپبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) میں گھوسٹ ملازمین کی نشان دہی کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ کے ایم سی کے 12 ہزار سے زائد ملازمین کے ہیں چونکہ کوئی جدید مکینزم ملازمین کی حاضری کے لیے موجود نہیں ہے۔ پی اے سی نے گھوسٹ ملازمین پر ماہانہ کروڑوں روپے خرچ کے خلاف پیش نظر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی شہر دہلی اور پاکستان کا لاہور سرفہرستموٹروے ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 5 سمیت دیگر شاہراہوں کو مختلف مقامات پر ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے: ترجمان موٹرویز پولیس
مزید پڑھ »
کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہوتے ہیںسندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کے ایم سی کے گھوسٹ ملازمین کے خلصے میں کروڑوں روپے خرچ ہونے کے خلصے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی قائم کی۔
مزید پڑھ »