بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42 کروڑ روپے سےزائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی، اے این ایف
اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے مختلف مقامات پرکارروائی کےدوران 37 من سے زائد افیون،چرس،آئس،بھنگ کے بیچ،پوست اورہیروئن تحویل میں لے لی۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کےخلاف ملک کےمختلف شہروں میں کریک ڈاؤن کے تسلسل میں کارروائیاں جاری ہیں،بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42کروڑ روپے سےزائد مالیت کی 1565.218کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق بلوچستان میں بھرابچہ سے 367 کلو افیون، 55 کلو چرس، 19.5 کلو آئس، 79 کلو بھنگ کے بیج، 58 کلو پوست کے بیج اور 554.232 کلومشتبہ مواد برآمد کیا جبکہ اختر آباد ہزارگنجی کوئٹہ سے 180 کلوگرام ہیروئن اورکوئٹہ میں جبل نورسے169 کلوگرام چرس برآمدکی گئی جس کے دوران 2 ملزمان کی گرفتاری بھی عمل میں آئی۔
سیٹلائٹ ٹاؤن کیچمیں ہوٹل کے قریب 6 کلو آئس برآمد کی گئی،ملک کے دیگر شہروں سری نگر ہائی وے اسلام آباد پر تبلیغی مرکز کے قریب 24 کلوگرام افیون اور 48 کلوگرام چرس جبکہ اقبال شہید ٹول پلازہ اٹک کے قریب ملزم کے قبضے سے 2 کلوگرام چرس اورشیرشاہ ٹول پلازہ ملتان کے قریب کارمیں چھپائی گئی 1.1کلوگرام ویڈ اور1.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاور سے دوحا جانے والے مسافر کے پیٹ سے 59 آئس بھرے کیپسول برآمدمختلف کارروائیوں میں 32 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
مزید پڑھ »
کراچی سے جدہ جانیوالے مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 12 کروڑ سے زائد مالیت کی 712.938 کلو گرام منشیات برآمد کی گئی
مزید پڑھ »
اینٹی نارکوٹکس فورس کی 11 مختلف کارروائیوں میں 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمدکراچی سمیت ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران 8 ملزمان کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھ »
’آٹومیکانیکا دبئی 2024 ‘میں پاکستان سے 6 کمپنیاں شریک ہوں گیایونٹ میں 161 ممالک سے 56 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے
مزید پڑھ »
ایف بی آر کا فیصلہ واپس، بیرون ملک سے آنے والوں کو 1 سے زائد موبائل لانے کی اجازتایف بی آر نے بیگج رولز 2006 میں ترمیم کا فیصلہ واپس لے لیا، 1200 ڈالر سے زائد کی اشیا بھی لائی جاسکتی ہیں
مزید پڑھ »
کراچی کے اسکول میں پہلی اے آئی روبوٹ ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیااے آئی ٹیچر ’’مس عینی‘‘ بیس سے زائد زبانوں میں جواب دینے کی اہلیت رکھتی ہے
مزید پڑھ »