ایونٹ میں 161 ممالک سے 56 ہزار سے زائد شرکا کی آمد متوقع ہے
پاکستان کے 6 نمائش کنندگان 10دسمبر سے12دسمبر تک دبئی میں ہونے والی شہرت یافتہ نمائش "آٹومیکانیکا دبئی 2024 "میں آٹو صنعت میں جدید ترین ایجادات پیش کریں گے۔
یہ تین روزہ ایونٹ دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں منعقد ہوگا۔ آٹومیکانیکا دبئی کا مقصد مشرق وسطیٰ کے وسیع تر آٹو مارکیٹ اور سروس انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا عالمی تجارتی نمائش بننا ہے۔ آٹومیکانیکا دبئی 2024 کا 21 واں ایڈیشن 2200 سے زائد نمائش کنندگان کو 60 سے زیادہ ممالک اور 20 سرکاری قومی پویلینز میں یکجا کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں کمی کا سامنا، ہدف پورا کرنے کیلئے منی بجٹ لازم ہوگیارواں مالی سال کیلئے مقررہ دسمبر تک کا ہدف پورا نہ ہوا تو پاکستان کو آئی ایم ایف سے اگلی قسط کی وصولی میں مشکلات ہوں گی: ذرائع
مزید پڑھ »
کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز کی تعارفی تقریبآئیڈیاز میں مختلف ممالک اپنے سامان حرب کے ساتھ شریک ہوں گ
مزید پڑھ »
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج کے پاکستانی داخلی سیاست پر ممکنہ اثرات کیا ہوسکتے ہیں؟پاکستان کو سب سے زیادہ امداد ریپبلکن ادوار میں ملی جبکہ ڈیموکریٹک ادوار کے دوران پاکستان پر پابندیاں لگیں تاہم 2024 میں حالات مختلف ہیں: ماہرین
مزید پڑھ »
پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید مسٹر یونیورس بن گئےلاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے
مزید پڑھ »
دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعپاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں: خواجہ آصف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سے خطاب
مزید پڑھ »