لاس ویگاس میں منعقدہ مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے
امریکا کے شہر لاس ویگاس میں 19 اور 20 اکتوبر کو منعقدہ عالمی مقابلے میں عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے۔
عبدالمجید نے اوپن ماسٹرز اور سپر ایکسٹریم کیٹیگریز میں دو گولڈ میڈلز کے ساتھ پروفیشنل باڈی بلڈر بننے کا پرو کارڈ حاصل کیا۔عبدالمجید کا کہنا تھا کہ 42 ممالک کے حریفوں کے درمیان دو گولڈ میڈل اور پرو کارڈ حاصل کرنا کوئی معمولی کارنامہ نہیں، پرو کارڈ حاصل کرنا ہر باڈی بلڈر کا خواب ہوتا ہے جس کے لیے چھ ماہ سے سخت محنت کر رہا تھا۔
دبئی میں مقیم عبدالمجید کا کہنا تھا کہ انہیں ورلڈ فٹنس فیڈریشن پاکستان نے سپورٹ کیا جس کی وجہ سے انہیں پاکستان کی نمائندگی کرنے میں مدد ملی۔ واضح رہے کہ لاس ویگاس میں دیگر دو باڈی بلڈرز نے بھی پاکستان کی نمائندگی کی جس میں سے رمیض ابراہیم نے گولڈ جبکہ دوسرے نے سلور میڈل حاصل کیا۔Oct 25, 2024ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابexpress.pk
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردیشہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں
مزید پڑھ »
لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئیدمشق سے خصوصی پرواز کے ذریعے 71 پاکستانی کراچی پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھ »
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
پرنس نرولا اور یوویکا چوہدری کے ہاں ننھی پری کی آمدپرنس نرولا اور یوویکا چوہدری ایک بیٹی کے ماں باپ بن گئے
مزید پڑھ »
سری لنکا میں کئی سال سے قید 56 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئےمحسن نقوی اور علیم خان کی کوششوں سے کئی سال سے قید 5 خواتین اور 51 مرد قیدیوں کو آج چارٹرڈ طیارے پر وطن واپس لایاگیا
مزید پڑھ »
قاضی فائز عیسیٰ برطانوی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی بن گئےقاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب کی تاریخ 29 اکتوبر مقرر کی گئی جس میں شرکت کیلئے وہ برطانیہ روانہ ہوگئے
مزید پڑھ »