روہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیابالی ووڈ کے مشہور ہدایتکار روہت شیٹی کی آنے والی فلم ’سنگھم اگین‘ دیوالی پر باکس آفس پر دھوم مچانے والی ہے۔
اور یکم نومبر کو ریلیز سے پہلے بھرپور پروموشن شروع کر دی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ روہت شیٹی اور ایمیزون پرائم کے درمیان بہترین تعلقات ہیں اور ویب سیریز ’انڈین پولیس فورس‘ کی کامیابی کے بعد اس نئی فلم کو مزید کامیابی کی توقع ہے۔ یہ اجے دیوگن اور روہت شیٹی کے لیے اب تک کی سب سے بڑی OTT ڈیل ہے اور غیر سینمائی فروخت میں 180 سے 200 کروڑ روپے کی کمائی کی توقع ہے، جس میں سیٹلائٹ اور میوزک حقوق سے بھی 50 سے 70 کروڑ روپے حاصل ہونے کی امید ہے۔
’سنگھم اگین‘ کا بجٹ 350 سے 375 کروڑ روپے کے درمیان ہے، جسے پولیس یونیورس کی سب سے بڑی ایکشن فلموں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے، فلم کا ٹریلر آئندہ ہفتے متوقع ہے۔بگ باس امیدوار عدنان شیخ کی بہن نے بھابھی کی تصاویر لیک کردیںخامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھابارودی دھماکے میں اسرائیلی یونٹ کے متعدد فوجی ہلاک، 3 ٹینک بھی تباہ، حزب اللہ
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کیا سلمان خان ایکشن فلم 'سنگھم اگین' میں چلبُل پانڈے کا کردار کریں گے؟'سنگھم اگین' میں کرینہ کپور، دیپیکا، رنویر سنگھ، اکشے کمار، ارجن کپور، جیکی شیروف اور ٹائیگر شیروف شامل ہیں
مزید پڑھ »
انگلش بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ کا منفرد ریکارڈ بنا دیااولی پوپ نے جمعہ کو سری لنکا کے خلاف اوول کے میدان میں تیسرے ٹیسٹ میں یہ کارنامہ سر انجام دیا
مزید پڑھ »
روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل ' سنگھم اگین' کا کلائمکس بدل ڈالافلم کے اضافی مناظر میں 500 لوگوں کا مجمع شامل کیا گیا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
فلم 'ویر زارا' دوبارہ ریلیز کے بعد 100 کروڑ کلب میں شامل ہوا20 سال بعد دوبارہ ریلیز ہونے والی رومانوی فلم ‘ویر زارا’ نے باکس آفس پر 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرکے 100 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے قرض کا حصول، پاکستان نے ایک ارب ڈالر قرض کی باضابطہ درخواست کر دیپاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
مزید پڑھ »
قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے عہدے سے استعفیٰ دیدیاسابق کرکٹر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدہ چھوڑا
مزید پڑھ »