روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل ' سنگھم اگین' کا کلائمکس بدل ڈالا

پاکستان خبریں خبریں

روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل ' سنگھم اگین' کا کلائمکس بدل ڈالا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

فلم کے اضافی مناظر میں 500 لوگوں کا مجمع شامل کیا گیا ہے، رپورٹ

روہت شیٹھی نے ریلیز سے قبل ' سنگھم اگین' کا کلائمکس بدل ڈالابالی ووڈ فلم میکر روہت شیٹھی نے اپنی مشہور فلم سیریز سنگھم کی نئی فلم سنگھم اگین کا کلائمکس تبدیل کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر روہت شیٹھی نے فلم سنگھم اگین کی نمائش سے 2 ماہ قبل کلائمکس کے ایکشن سینز کو مزید جاندار اور بھرپوربنانے کے لیے مزید سینز کا اضافہ کیا ہے۔ کلائمکس میں شامل کیے گئے اضافی مناظر کی شوٹنگ ممبئی کی ایک سگریٹ بنانے والی فیکٹری میں کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق روہت شیٹھی نے کلائمکس نے نئے مناظر میں 500 لوگوں کو جمع کیا کیونکہ ایکشن سین میں بڑا ہجوم دکھانا تھا۔ فلم سنگھم اگین کی کاسٹ میں اجے دیوگن، کرینہ کپور نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں جبکہ دپیکا پڈکون،اکشے کمار، رنویرسنگھ اور ٹائیگر شیروف سمیت دیگر بالی وواسٹارز نے فلم میں اسپشل انٹری دی ہے۔ سنگھم اگین یکم نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔شمالی کوریا، سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات کیوں نہیں کیے، 30 افسران کو پھانسیمتحدہ عرب امارات میں 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یویو ہنی سنگھ کی وہاب بگٹی اور صاحبان کیساتھ البم ریلیز ہوتے ہی چھاگئییویو ہنی سنگھ کی وہاب بگٹی اور صاحبان کیساتھ البم ریلیز ہوتے ہی چھاگئیہنی سنگھ نے فی الحال اپنی البم کا آڈیو ورژن ہی ریلیز کیا ہے
مزید پڑھ »

ایک فلم کا کروڑوں روپے لینے والے راجکمار راؤ کی پہلی فلم کا معاوضہ کتنے ہزار تھا؟ایک فلم کا کروڑوں روپے لینے والے راجکمار راؤ کی پہلی فلم کا معاوضہ کتنے ہزار تھا؟راجکمار راؤ نے 2010 میں دیباکر بنرجی کی ریلیز ہونے والی فلم ’لوو سیکس اور دھوکہ ‘سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا
مزید پڑھ »

بھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالابھارت میں جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات، رکشہ ڈرائیور نے میڈیکل کی طالبہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالارکشہ ڈرائیور نے نرسنگ کی طالبہ کو کالج سے گھر لے جاتے ہوئے کوئی نشہ آور دوا پلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا
مزید پڑھ »

شاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیاشاہ رخ نے فلم ’پٹھان‘ کی کامیابی کے بعد جان ابراہم کو حیران کر دینے والا تحفہ دیافلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
مزید پڑھ »

برطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےبرطانیہ فیک نیوز کیس: ملزم فرحان آصف مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےپولیس نے 2 روز قبل برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے کے الزام میں لاہور سے فرحان کو گرفتار کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:19:49