دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟

پاکستان خبریں خبریں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

رنویر سنگھ سے شادی سے قبل، دیپیکا نے رنبیر کپور کو ڈیٹ کیا تھا

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے بچے کی پیدائش کا رنبیر کپور سے کیا تعلق؟بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں ہونے والے پہلے بچے کی پیدائش کی متوقع تاریخ سامنے آتے ہی ایک اور اہم خبر بھی سامنے آگئی ہے۔

مداحوں کی نظر، اس فنکار جوڑی پر ہے کہ کب یہ دونوں اسٹارز اپنے بچے کی پیدائش کا اعلان کریں گے، مداحوں کی طرح دیپیکا اور رنویر بھی بےصبری سے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا انتظار کررہے ہیں۔ رپورٹس میں کہا گیا کہ دیپیکا پڈوکون کے ہونے والے بچے کی پیدائش کی تاریخ اور رنبیر کپور کی سالگرہ کی تاریخ کا ایک جیسا ہونا بہت بڑا اتفاق ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہونیوالے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہونیوالے بچے کی پیدائش کی تاریخ کیا؟اداکارہ مارچ 2025 تک زچگی کی چھٹیوں پر رہیں گی
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیدیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیاس بات کا انکشاف جوڑے کے انتہائی قریبی ذرائع نے بھارتی نیوز ویب سائٹ نیوز 18 کو کیا ہے
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراندیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے نئے فلیٹ کی قیمت جان کر مداح حیراناسٹار جوڑی کا نیا فلیٹ شاہ رخ خان کی رہائش گاہ 'منت' کے قریب واقع ہے
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیادیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیادیپیکا اور رنویر سنگھ اگلے ماہ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے
مزید پڑھ »

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو میں ارشد ندیم کیلئے تقریب، موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے قومی ہیرو کیلئے کیا کلمات کہے؟جی ایچ کیو میں ارشد ندیم کیلئے تقریب، موجودہ و سابق کھلاڑیوں نے قومی ہیرو کیلئے کیا کلمات کہے؟جی ایچ کیو میں اولمپیئن ارشد ندیم کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیل کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:32