جی ایچ کیو میں اولمپیئن ارشد ندیم کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کھیل کے دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے شرکت کی
راولپنڈی: پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو نا ہو سکے، لگن ہو تو ہر کام ممکن ہے۔
تقریب میں ارشد ندیم اور دیگر کھلاڑیوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ آرمی چیف کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے میری اتنی حوصلہ افزائی کی، دنیا میں ایسا کوئی کام نہیں جو نہ ہو سکے، لگن ہو تو ہر کام ممکن ہے، میں آپ لوگوں کے سامنے اس کی زندہ مثال ہوں۔ قومی کرکٹر بابر اعظم نے کہا کہ ارشد ندیم نے جس طرح پاکستان کا نام روشن کیا وہ باعث فخر ہے جبکہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا ارشد ندیم کا اولمپکس میں نیا ریکارڈ ہمارے لیے قابل فخر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
مزید پڑھ »
صدرمملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہخصوصی تقریب میں عطا کریں گے، ایوان صدر نے ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا
مزید پڑھ »
'آپ بھی سیاست میں آئیں گے؟'، صحافی کے سوال پر ارشد ندیم کا دلچسپ جوابپیرس اولمپکس میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کا لاہور پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھ »
قومی ہیرو ارشد ندیم کے طیارے کو وطن واپسی پر خصوصی واٹر کینن سلیوٹ پیشقومی ہیرو ارشد ندیم کا جہاز ایک بج کر 25 منٹ پر لاہور ائیر پورٹ لینڈ کیا ،جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا ۔
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
عمران خان کی ایک بار پھر جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کی ہدایت دینے کی تصدیقجی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کے میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو، گفتگو
مزید پڑھ »