آرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
منکی پاکس کا خدشہ؛ بین الاقوامی پروازوں سے آنیوالے مسافروں کی اسکریننگ جاریحکومتی اخراجات میں کمی : وزیراعظم کو ایک لاکھ 50 ہزار اسامیاں ختم کرنے کی سفارشکے الیکٹرک مہنگی ترین بجلی بنارہی ہے، سبسڈی نہ دیں تو یونٹ 80 روپے ہوجائے، قائمہ کمیٹی کو بریفنگٹیکسز کیخلاف تاجر تنظیموں کا 28اگست کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلاننواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلانخلا میں 10 لاکھ میل گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی نامعلوم شے دریافتسندھ کے اسکولوں میں داخلہ مہم...
اس شاندار تقریب میں اسپورٹس ٹیموں اور مشہور اولمپئنز نے شرکت کی، جن میں 1984 کی اولمپک اور قومی ہاکی ٹیمیں، قومی کرکٹ ٹیم، اسٹریٹ فٹ بال ٹیم، آرمی پولو ٹیم، بصارت سے محروم کرکٹ اور خواتین گول بال ٹیمیں، کامن ویلتھ، سیف اور ایشین گیمز کے میڈل جیتنے والے اور پیرس اولمپکس 2024 کے شرکاء شامل تھے۔ اس تقریب میں جہانگیر خان، اصلاح الدین، شہباز سینئر، سہیل عباس، محمد آصف اور اعصام الحق نے بھی شرکت کی، اس تقریب میں ارشد ندیم کے قریبی رشتہ دار، ساتھی اور کوچز بھی موجود تھے۔
چیف آف آرمی اسٹاف نے ارشد ندیم کی پاکستان کے پہلے سنگلز ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے اور نیا اولمپک ریکارڈ بنانے کی شاندار کامیابی کو سراہا۔انہوں نے ارشد ندیم کی متاثر کن جدوجہد کا ذکر کیا جو انہوں نے معمولی آغاز سے کامیابی کی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے کی۔انہوں نے کہا کہ پوری قوم نے ارچد ندیم کی کامیابی کو قابل فخر انداز میں سراہا ہے۔اس موقع پر ارشد ندیم نے پاکستانی نوجوانوں کی بے پناہ صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔نیشنل اسٹیڈیم اَپ گریڈیشن کے بعد کیسا دیکھائی دے گا؟شردھا کپور کی ہارر کامیڈی ’اسٹری2‘ نے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےصدر آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
مزید پڑھ »
اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم نے میڈل کو قوم کیلئے آزادی کا تحفہ قرار دیدیامیں اس بڑی کامیابی پر اللہ کا شکر گزار ہوں: ارشد ندیم
مزید پڑھ »
لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خانمیں نے کہا تھا مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کرینگے مگر کبھی پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی
مزید پڑھ »
اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں، قوم میری کامیابی کی دعا کرے: ارشد ندیماولمپکس میں پاکستان کے لیے میڈل کی امید ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »
پیرس اولمپک: جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنا دیاارشد ندیم پاکستان کو 32 سال بعد اولمپک میں کوئی میڈل دلانے کی واحد امید ہیں
مزید پڑھ »