میں نے کہا تھا مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کرینگے مگر کبھی پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی
سرمایہ کاری اور حکومتی اداروں کی استعداد میں بہتری کیلیے عالمی فرم کی خدمات حاصلبنوں واقعے کو بنیاد بناکر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسد قیصر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، پرویز خٹک اور زبیدہ جلال پر جرح مکملڈیجیٹل کرنسی لانے کیلیے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے معاونت حاصل کرلی، گورنر اسٹیٹ بینکچمن؛ افغان حکام کا پاکستانیوں کو شناختی کارڈ پر افغانستان داخلے کی اجازت سے انکارہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ پر نیپرا سے جواب طلبخیبر میں پولیس گاڑی پر بم دھماکا، اے ایس آئی زخمیپاکستان...
انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو کور کرنے کے لیے جھوٹ پر جھوٹ بولا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی ریویو پٹیشن پر چیف جسٹس پاکستان کو بہت جلدی ہے، چیف جسٹس سے کہتا ہوں ہماری 25 مئی کے حوالے سے پٹیشن پر سماعت کیوں نہیں ہو رہی؟ سب کو پتا ہے کہ سپریم کورٹ میں اب یک طرفہ معاملہ چل رہا ہے، ہمارے کارکنان ملٹری جیل میں پڑے ہوئے ہیں، ان کا پلان ہے کہ مجھے بھی نو مئی کے مقدمات میں ملٹری جیل میں ڈالیں اور ملٹری کورٹ لے کر...
انہوں نے کہا کہ نو مئی کے مقدمات میں بھی میرے خلاف وعدہ معاف گواہ تیار کیے جا رہے ہیں، وزیر اباد میں جب مجھے گولیاں لگیں میں نے جنرل فیصل کا نام لیا تھا، اس وقت تو کسی نے احتجاج نہیں کیا تھا نہ توڑ پھوڑ ہوئی تھی، 14مارچ کو میرے گھر پر حملہ ہوا اور 18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس میں مجھ پر ایک اورحملہ ہوا۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ نواز شریف مگرمچھ کے آنسو بہا کر اپنی حکومت سے کہہ رہا ہے کہ مہنگائی کر دی ہے، نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں آئی پی پیز کے ساتھ مہنگے معاہدے کیے، آئی پی پیز کے ساتھ مہنگے معاہدوں کی وجہ سے بجلی کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہیں، یہی لوگ آئی پی پیز کو لے کر آئے تھے اور اب یہی کپیسٹی چارجز ادا کر رہے ہیں، نون لیگی حکومت ملکی تاریخ کا سب سے بڑا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ساڑھے 19 ارب ڈالر چھوڑ کر...
صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے بنوں واقعہ پر فوج پر براہ راست فائرنگ کا الزام عائد کیا لیکن خیبر پختون خوا حکومت نے آپ کے بیان کے برعکس ریلیز جاری کی۔ اس پر عمران خان نے کہا کہ میں جیل میں ہوں مجھے کیا پتا باہر کیا ہو رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجودلاہور پولیس کی ٹیم انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی، ابتدائی طورپرلاہورپولیس کے 3 ممبران اڈیالہ جیل اندر روانہ ہوئے
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش ...ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی کر دی۔بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی۔بانی پی ٹی آئی پر تھانہ ترنول میں 2، رمنا، سیکرٹریٹ، کوہسار اور کراچی کمپنی تھانوں ایک...
مزید پڑھ »
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نیب کیس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظوربانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جائے گا۔
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع
مزید پڑھ »
9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »
جیل میں ناروا سلوک، عمران خان نے بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدیجیل میں میرے ساتھ ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جارہا ہوں، پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ کا اعلان کروں گا: عمران خان
مزید پڑھ »