9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان

Atc خبریں

9 مئی مقدمات میں ضمانتوں کی منسوخی، عمران کی گرفتاری کیلئے پولیس کا اڈیالہ پہنچنے کا امکان
Imran KhanPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی: ذرائع

— فوٹو:فائل

9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی منسوخی کے بعد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی گرفتاری نہیں ڈالی۔ذرائع نے بتایاکہ اڈیالہ جیل کے ریکارڈ میں بانی پی ٹی آئی ان کیسوں میں گرفتار نہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیم کا کل اڈیالہ پہنچنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی کو 9 مئی حملوں کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں ضمانت منسوخ کی تھی۔جناح ہاؤس حملہ سمیت 3 کیس، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت مسترد کردی

واضح رہے کہ 9 جولائی کو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 9 مئی کے تین مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی تھی۔ خیال رہےکہ اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرتے ہوئے انہیں بری کردیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی ممکن نہیں۔نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشتگرد قرار دیا جائے، ٹی ایل پی نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجود9 مئی مقدمات میں عمران خان کی گرفتاری کا امکان، لاہور پولیس اڈیالا جیل میں موجودلاہور پولیس کی ٹیم انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی سے اجازت لے کر اڈیالہ جیل پہنچی، ابتدائی طورپرلاہورپولیس کے 3 ممبران اڈیالہ جیل اندر روانہ ہوئے
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ممکنہ شیڈول منظر عام پرپاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ ممکنہ شیڈول منظر عام پربنگال ٹائیگرز کی ٹیم کا اگست کو پاکستان پہنچنے کا امکان
مزید پڑھ »

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہلاہور:  انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتبانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کو سازش کر کے ریاست کیخلاف جنگ کی، عدالتعدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »

پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلپنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلنئے اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانفلوریڈا میں خراب موسم کی وجہ سے میچ متاثر ہونے کا امکان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:56:23