پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

نئے اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز؛ کپتان کون ہوگا؟الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایتناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیابکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاری گرفتارانکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکاپنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ سمیت سانحہ نو مئی کے مقدمات میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے، سانحہ نو مئی کے مقدمات میں 31 اسپیشل پراسیکیوٹرز کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے نئے اسپیشل پراسیکیوٹرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق ایڈووکیٹ چوہدری ارمغان احمد پاشا، آصف جاوید قریشی، راؤ عبدالجبار، ایڈوکیٹ عارف اعوان، الیاس حبیب، ملک سرود، رانا اشفاق، رانا منظور، ایڈووکیٹ رانا نوید عاشق، رانا نعمان، شاہد محمود منہاس، شاہد شوکت کو اسپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیا گیا ہے۔ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہپنجاب اور پختونخوا میں آئندہ ہفتے سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکامایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکاممئی 2023 کے مقابلہ میں مئی 2024 کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 33 فیصد کا غیرمعمولی اضافہ کیا ہے: ایف بی آر
مزید پڑھ »

9 مئی،89 اشتہاریوں کا خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشافلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق پنجاب میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث خیبرپختونخوا میں پناہ لینے والوں میں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی ان...
مزید پڑھ »

سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بریسانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بریسانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن میں عمران خان کے خلاف دو مقدمات درج تھے
مزید پڑھ »

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکانپنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان21 سے 27 مئی تک پنجاب کے بڑے شہروں اور میدانی علاقوں میں ہیٹ ویو کے شدید خطرات ہیں، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش کپتان کچھ میچز سے محروم رہ سکتے ہیں؟ مگر کیوں!دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز پہلا میچ لیڈز میں 22 مئی کو کھیلا جائے گا
مزید پڑھ »

پاکستان میں ہیٹ ویو کا مرحلہ شروع ہوچکا، مئی اور جون میں 3 ہیٹ ویو ہونگی: رومینہ خورشیدپاکستان میں ہیٹ ویو کا مرحلہ شروع ہوچکا، مئی اور جون میں 3 ہیٹ ویو ہونگی: رومینہ خورشیدپنجاب کے 9، سندھ کے 13 اور بلوچستان کے 4 اضلاع ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں: معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:27:14