سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن میں عمران خان کے خلاف دو مقدمات درج تھے
سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بریایک منٹ میں فون چارج کرنے والی ٹیکنالوجیلاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقگلشن معمار میں مبینہ ڈکیتی مزاحمت پر گولی لگنے سے واٹر بورڈ کا عہدیدار جاں بحقپشاور: جمعیت کے کارکنوں کی رکاوٹیں توڑ کر امریکی سفارتخانے جانے کی کوششپاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر والی بال سیریز جیت لیپاکستان کا خیرسگالی کا اقدام، انسانی اسمگلنگ کی شکار خاتون سمیت 4 بھارتی رہاڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو...
جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ناکافی شواہد کی بنیاد پر ملزم کو مقدمات سے بری کیا۔وکیل مرزا عاصم بیگ کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ غیر مجاز شخص کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ایف آئی درج کروائی گئیں تھیں، بانی پی ٹی آئی پر 109 کا الزام عائد کیا گیا مگر کوئی شواہد پیش نہیں کیے جا سکے۔لاہور: مضر صحت نوڈلز کھانے سے بہن بھائی جاں بحقشدید گرمی میں یہ 8 پھل اپنی خوراک میں ضرور شامل کریںشمالی کوریا نے غباروں کے ذریعے کچرے کے تھیلے جنوبی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ 9مئی یوم سیاہ پر افواجِ پاکستان کا واضح مؤقفراولپنڈی : سانحہ 9مئی یوم سیاہ پر افواجِ پاکستان نے واضح مؤقف میں کہا کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں سےکوئی نہ سمجھوتہ ہوگا۔
مزید پڑھ »
9مئی پہلے سے طے شدہ ، پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، عمران خانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا،نومئی 2023کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے،بتایا جائے کس کے حکم پر حساس مقامات کی سکیورٹی ہٹائی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...
مزید پڑھ »
بانی پی ٹی آئی کو بڑا ریلیف مل گیا، مختلف مقدمات میں بریپاکستان تحریک انصاف کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا اور عدالت نے انہیں دو تھانوں میں درج مختلف مقدمات سے بری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بری کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےتھانہ کھنہ میں درج مقدمہ میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو بری کردیا۔ فیصلے کےمطابق شواہد ناکافی ہونے کی بنیاد پر عدالت نے بریت کی درخواست منظور کی۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار مصروف اور مرزا عاصم نے بریت کی درخواست پر دلائل دیئے تھے۔خیال رہے کہ مارچ میں...
مزید پڑھ »
شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
مزید پڑھ »
9 مئی حملے: تحریک انصاف کے درجنوں رہنماؤں نے تشدد کو ہوا دی، 300 سے زائد مقامات پر احتجاج ہواعمران خان کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں نے فوری طور پر سوشل میڈیا پر اُن کی حراست کے متعلق جھوٹ پھیلانے اور لوگوں کو تشدد کی ترغیب دی: رپورٹ
مزید پڑھ »