راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا،نومئی 2023کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے،بتایا جائے کس کے حکم پر حساس مقامات کی سکیورٹی ہٹائی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ...
راولپنڈیپاکستان تحریک انصافکے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا،نومئی 2023کی حقیقت قوم پر پوری طرح واضح ہے،بتایا جائے کس کے حکم پر حساس مقامات کی سکیورٹی ہٹائی گئی ۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف وفاق کی سب سے بڑی اور مقبول ترین جماعت ہے،پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی جدوجہد، نہایت تابناک ہے،ہمیشہ آئین کی بالادستی، قانون کی حکمران اور عدل و انصاف کو اپنی پہچان بنایا۔ان کا کہناتھا کہ سابق چیف جسٹس بندیال نے الیکشن کرانے کا حکم دیا تو انہیں دھمکایا گیا،نگران وزیراعظم نے حکومتی رکن کو فارم 47کا طعنہ دے کر ہمارا موقف درست کردیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز کے خط اور کمشنرراولپنڈی کے بیان نے...
عمران خان نے کہاکہ میڈیا پر پابندیوں کے باوجود گندم کا سکینڈل باہر آ چکا ہے،ہم اپنے کسانوں سے یکجہتی کااظہار کرتے ہیں،ریاست پہلے ہی کسانوں کو کچھ نہیں دیتی اب ان سے محنت کا صلہ بھی چھینا جارہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئی کسی کا غلام اور آقا نہیں، عوام کی طاقت سے انقلاب لانا ہے: محمود اچکزئینواز شریف،فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سے منت کی تھی کہ ایور گرین لوگوں کو سیاست سے ہٹا دیں: سربراہ پی کے میپ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
مزید پڑھ »
انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »