راولپنڈی : سانحہ 9مئی یوم سیاہ پر افواجِ پاکستان نے واضح مؤقف میں کہا کہ 9مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں سےکوئی نہ سمجھوتہ ہوگا۔
شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتار
آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ برین واشڈشرپسندوں نےبغاوت کی ،جان بوجھ کرریاستی اداروں کیخلاف تشددکاسہارا لیا، شرپسندعناصر نے جان بوجھ کرریاست کی مقدس علامتوں ،قومی ورثے کےمقامات کی توڑ پھوڑ کی ، اس توڑ پھوڑ کا مقصد ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نےتحمل کیساتھ تخریب کاروں ،منصوبہ سازوں کی گھناؤنی سازش کوناکام بنا دیا، شر پسندعناصرکامقصدافراتفری پھیلا کرعوام ،مسلح افواج میں تصادم کوہوا دےکرپاکستان کو غیر مستحکم...
ترجمان کے مطابق آج کے دن مسلح افواج پاکستان کی خودمختاری ،علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے کےعزم کی تجدید کرتی ہے اور مسلح افواج اندرونی وبیرونی دشمنوں کے مذموم عزائم ناکام بنانے کے پرعزم ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سانحہ 9مئی کے ملزمان کو ابتک سزائیں نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو اب تک سزا مل جانی چاہیے تھی، انہیں سزائیں اب تک نہ ہونا ہمارے عدالتی نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ آج کا کابینہ اجلاس خصوصی طور پر 9 مئی کے واقعات کی مذمت کیلئے ہے،ان کا کہنا ہے کہ اس واقعے کی مذمت...
مزید پڑھ »
عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی، عدلیہ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ 9مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9مئی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، 9مئی کو ملکی دفاع کمزور کرنے کی کوشش کی گئی،...
مزید پڑھ »
فوجی تنصیبات، شہداء کی یادگاروں اور عسکری اثاثوں پر حملوں کا پہلا سال کیسے ...اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ سال فوجی تنصیبات، شہداء کی یادگاروں اور بیش بہا عسکری اثاثوں پر حملوں کا پہلا سال مکمل ہونے پر 9مئی کو پورے ملک میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ اس موقع پر دفاع وطن اور ملکی افواج کے خلاف سازش کرنےوالے عناصر کی مذمت کی جائے گی اور اس امر کا عہد کیا جائے گا کہ پاکستان کے دفاع اور استحکام کے خلاف حرکتوں کے مرتکب ہونے والے...
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
مزید پڑھ »
چاند پر پہلے پاکستانی سیٹلائٹ کی روانگی، وزیراعظم کی قوم اور سائنسدانوں کو مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن روانگی پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے خلا میں پاکستان کا پہلا قدم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »