لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق پنجاب میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث خیبرپختونخوا میں پناہ لینے والوں میں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی ان...
9 مئی،89 اشتہاریوں کا خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشافلاہور9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق پنجاب میں درج مقدمات میں اشتہاری قرار دیے گئے 89 افراد کے خیبرپختونخوا میں روپوش ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
نجی ٹی وی ’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی میں ملوث خیبرپختونخوا میں پناہ لینے والوں میں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی ان روپوش افراد میں شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس نے اشتہاریوں کی فہرست خیبرپختونخوا پولیس کوارسال کردی ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مقدمات میں مطلوب اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے موثرحکمت عملی مرتب کی جائےگی، خیبرپختونخوا سے اشتہاریوں کی گرفتاری کے دوران مزاحمت کے امکانات ہیں۔خیال رہے کہ 9 مئی 2023 کو القادر ٹرسٹ کیس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں 2 مئی کو ہونیوالا اے لیول کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے کا انکشافطلبا نے دہائی دی ہے کہ دوبارہ پیپر لینا ہے تو جلد لیا جائے اور سخت نہیں ہونا چاہیے، جائز سلوک چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں مئی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہونے کا امکان نہیں: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
دوستوں کے چیلنج پر تالاب میں کودنے والے نوجوان کی موت، ویڈیو وائرلفوری طور پر اس بات کا معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ واقعہ کب کا ہے؟ تاہم واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اس کا انکشاف ہوا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت براہ راست ملوثاسرائیل کی فلسطین میں جاری نسل کشی میں بھارت کے براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف ہوا، بھارتی دفاعی کمپنی نے اسرائیل کوگولہ بارود اور دھماکہ خیزمواد فراہم کیا۔
مزید پڑھ »
50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےحکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیااس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں پہنچ گیاآئی کیوب قمر کے مطابق تمام ذیلی سسٹمز کا جائزہ لیا جائے گا، 15 یا 16 مئی تک چاند کی پہلی تصویر موصول ہونے کا امکان
مزید پڑھ »