50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےحکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا

Survey خبریں

50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئےحکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیدیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

اس بات کا انکشاف گیلپ پاکستان کے حالیہ سروے میں ہوا ہے۔

50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا۔سروے کے مطابق 50 فیصد پاکستانیوں نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات کو ناکافی تو قرار دیا لیکن ساتھ ہی انفرادی سطح پر خود بھی کوئی قدم اٹھانے سے صاف انکار کیا۔

موسمیاتی تبدیلیاں روکنے کے لیے خود کچھ کرنے کے سوال پر 42 فیصد پاکستانیوں نے خود کوئی اقدامات نہ کرنے کا کہا ، البتہ 19 فیصد نے ری سائیکلنگ، 18 فیصد نے کار اور 7 فیصد نے گوشت کا استعمال ترک کرنے کو اپنی ترجیحات بتایا۔سری لنکا میں مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے اور ہزاروں متاثر ہوئے

پاکستانیوں کا مؤقف عالمی رائے عامہ سے مختلف نظر آیا ، جس میں اکثریت یعنی 64 فیصد نے ری سائیکلنگ کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اپنی پہلی ترجیح کہا، 29 فیصد نے تیزی سے بدلتے فیشن سے پرہیزاور 22 فیصد نے آرگینِک اشیا کی خریداری کو اپنی تیسری ترجیح قرار دیا جبکہ کچھ نہ کرنے کا عالمی سطح پر صرف 12 فیصد نے کہا۔بھارتی انتخابات میں ’اب کی بار 400 پار‘ کا دعوٰی کرنے والے مودی کو دھچکا، بھاری اکثریت نہ لے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ!نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس میں بڑا اضافہ!نیشنل ہائی وے اور موٹروے پر ٹول ٹیکس کی مد میں 35 سے 40 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے، آل پاکستان ٹرانسپورٹرز نے اسے ناقابل قبول قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

روس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردیروس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردیروسی حکام نے ان مشقوں کو نیٹو کی جانب سے روس میں عدم استحکام کی کوششوں کا جواب قرار دیدیا ہے
مزید پڑھ »

بجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غوربجٹ میں جی ایس ٹی شرح ایک فیصد بڑھانے اور تمام شعبوں کو معیاری شرح پر لانے پر غورآئی ایم ایف نے زیادہ آمدنی والے طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح بڑھانے اور زیادہ سے زیادہ شرح کو 30 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کا مشورہ دیا ہے
مزید پڑھ »

کمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائمکمر کے پیچھے سے سب سے زیادہ ڈسکس پکڑنے کا عالمی ریکارڈ قائمڈیوڈ رش نے اس سے قبل بنائے گئے 50 ڈسکس پکڑنے کے ریکارڈ کو توڑا
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیاٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
مزید پڑھ »

جوبائیڈن نے ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیاجوبائیڈن نے ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیاجیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے: امریکی صدر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 15:39:17