جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے: امریکی صدر
امریکا کے صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جیوری کی جانب سے مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح قرار دیدیا۔
گزشتہ روز نیو یارک کی جیوری نے ڈونلڈ ٹرمپ پر فحش اداکار اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق چھپانے کے لیے رقم کی ادائیگی سے متعلق تمام 34 الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے انہیں مجرم قرار دیا تھا۔ جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف جیوری کے فیصلے کو قانون کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہ جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر لگے الزامات کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ مجھ پر یہ مقدمہ دھاندلی ہے، میں بالکل بے قصور ہوں، یہ مقدمہ میری توہین ہے لیکن معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی...
یاد رہے کہ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔چیئرمین نوابشاہ بورڈ کا امتحانی مرکز پر چھاپہ، بڑی تعداد میں موبائل فون برآمد، بورڈ ٹیم کی گاڑیوں پر فائرنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کو مجرم قرار دیا جانا قانون کی فتح ہے، امریکی صدرسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ بائیڈن کا امریکا فاشسٹ ریاست بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »
میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیںمحمد کیف نے اسپن بالنگ کو پاکستان کی کمزوری قرار دیدیا
مزید پڑھ »
ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق انگلش کرکٹر نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہ کیابھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کو سیمی فائنل کھیلنے کی فیورٹ قرار دیدیا
مزید پڑھ »
پاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیتن یاہو کے وارنٹِ گرفتاری؛ فرانس نے عالمی عدالت کی حمایت کردیجوبائیڈن نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی سخت مذمت کی تھی اور اسے اشتعال انگیز قرار دیا تھا
مزید پڑھ »
روس نے نان اسٹریٹیجک جوہری ہتھیاروں کی تیاری اور استعمال کی عملی مشقیں شروع کردیروسی حکام نے ان مشقوں کو نیٹو کی جانب سے روس میں عدم استحکام کی کوششوں کا جواب قرار دیدیا ہے
مزید پڑھ »