عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

عمران خان کی 9 مئی کے مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

لاہور:  انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔اے ٹی سی کے جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام پانچ بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی.

عدالتی فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے اشتعال انگیزی کیلئے بنائی گئی ویڈیو میں استعمال ہونے والے آلات برآمد ہونے ہیں، درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ درخواست گزار کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا لیکن ان دلائل میں وزن نہیں، مجرمانہ سازش سے پر امن اجتماع بھی دہشتگردانہ بن جاتا ہے۔عدالت نے قرار دیا کہ اشتعال انگیز پیغام دینا اور اسے آگے پھیلا کر آرمی تنصیبات، جناح ہاؤس اور سرکاری عمارتوں پر حملہ دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے، درخواست گزار اس فعل سے قانون پر عملدرآمد کے اپنے بنیادی حقوق کھو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت لاہورنے بانی پی ٹی آئی کی 9مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری  کر دیا،اے ٹی سی جج خالد ارشد نے چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصلےمیں کہا گیا ہے کہ دو سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7مئی کو شام 5بجے زمان پارک میٹنگ ہوئی،گواہوں نے بیان...
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات: عبوری ضمانت اس کا حق نہیں جس نے حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کی: ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ 2 سرکاری گواہوں نے بیان دیا کہ 7 مئی کو شام 5 بجے زمان پارک میں میٹنگ ہوئی جہاں پی ٹی آئی...
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارججناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارجبانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ،گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
مزید پڑھ »

پنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلپنجاب میں 9 مئی کے مقدمات میں 13 اسپیشل پراسیکیوٹر تبدیلنئے اسپیشل پراسیکیوٹر سانحہ نو مئی کے مقدمات میں سرکار کی جانب سے پیروی کریں گے
مزید پڑھ »

مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیمشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئیعمرایوب کا استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش،جن افراد کو اپنے کیے پر افسوس ہے ان کا فیصلہ عمران خان کی صوابدید ہے،اعلامیہ
مزید پڑھ »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:32:32