دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا

پاکستان خبریں خبریں

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دیپیکا اور رنویر سنگھ اگلے ماہ ستمبر میں اپنے پہلے بچے کا دُنیا میں استقبال کریں گے

دیپیکا پڈوکون کے ہاں بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ گفٹ ہیمپرز کمپنی نے بھانڈا پھوڑ دیابالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی آمد کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش سے قبل اپنے اہلخانہ اور چند قریبی دوستوں کے لیے کچھ گفٹ ہیمپرز آرڈر پر تیار کروائے ہیں۔اس مقبول جوڑے نے جس کمپنی کو تحائف تیار کرکے پیک کرنے کا آرڈر دیا تھا، اُس نے دیپیکا کے ہونے والے بچے کی جنس سے متعلق واضح اشارہ دے دیا ہے۔ کمپنی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں دیپیکا پڈوکون کو ٹیگ بھی کیا جبکہ یہ اسٹوری جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو مداحوں نے اپنے اندازے لگانا شروع کردیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعترافماضی میں 2 کامیاب ترین اداکاراؤں کو ڈیٹ کیا: رنبیر کپور کا اعترافدیپیکا پڈوکون سے بریک اپ کے بعد رنبیر نے کترینہ کیف سے تعلقات رکھے لیکن 2016 میں ان دونوں نے بھی علیحدگی اختیار کرلی
مزید پڑھ »

’تین سال سے تنخواہ نہیں ملی‘، بھارتی شوٹر مانوبھاکر کے کوچ نے بھانڈا پھوڑ دیا’تین سال سے تنخواہ نہیں ملی‘، بھارتی شوٹر مانوبھاکر کے کوچ نے بھانڈا پھوڑ دیابھارت واپس جاکر اپنے لیے نوکری تلاش کروں گا اور نئے سرے سے آغاز کروں گا: جسپال رانا
مزید پڑھ »

اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے اپنی شادی پر شاہ رخ اور رنویر سمیت ہر دوست کو 2، 2 کروڑ مالیت کے کیا تحفے دیے؟اننت امبانی نے ریٹرن گفٹ کے طور پر لمیٹڈ ایڈیشن کی گھڑیاں بھی دوستوں کو دیں
مزید پڑھ »

زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزازیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گیدیپیکا پڈوکون بلاک بسٹر فلم ’کالکی 2898‘ کے سیکوئیل کا حصہ نہیں ہوں گی’کالکی 2898‘ میں کمل ہاسن کا کردار مختصر تھا لیکن سیکوئیل میں وہ ایک بھرپور کردار کے ساتھ سامنے آئیں گے
مزید پڑھ »

دیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیدیپیکا پڈوکون کے اثاثوں کی کُل مالیت کتنی؟ تفصیلات سامنے آگئیاداکارہ نے گزشتہ سال اپنی سالانہ فیس میں اضافہ کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:05:39