فلم پٹھان نے دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کیا تھا۔
گزشتہ سال کئی ریکارڈز توڑنے والی فلم پٹھان کی کامیابی کے بعد بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے ساتھی اداکار جان ابراہم کو ایک قیمتی تحفہ دیا۔
جان نے بتایا کہ پٹھان کی ریلیز اور پھر شانداری کامیابی کے بعد ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا، شاہ رخ نے مجھے اس جشن میں شامل ہونے کی دعوت دی لیکن میں نے ان سے کہا کہ میں نہیں آسکوں گا مجھے سونا ہے۔ اداکار نے بتایا کہ یہ سن کر شاہ رخ خان نے مجھ سے کہا کہ تمہیں کیا چاہیے، تو میں نے مذاق میں کہہ دیا کہ مجھے ایک موٹرسائیکل تحفے میں دے دیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہ رخ خان نے پٹھان کی کامیابی پر جان ابراہم کو کیا تحفہ دیا؟شاہ رخ دوسروں کا خیال رکھنے والے عمدہ شخص ہیں ، اداکار
مزید پڑھ »
ویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئےفلم ویدا کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران جان ابراہم نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے
مزید پڑھ »
پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدجان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
مزید پڑھ »
طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا
مزید پڑھ »