ویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

Instagram خبریں

ویڈیو:’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے
John Abraham
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

فلم ویدا کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب کے دوران جان ابراہم نے صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے

لیکن اسی دوران ایک سوال پر جان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھے/اسکرین گریبجان ابراہم ان دنوں اپنی نئی فلم ’ویدا ‘کی پروموشن میں مصروف ہیں اور فلم کے ٹریلر لانچنگ تقریب کے دوران اداکار نے فلم کی دیگر کاسٹ کے ہمراہ صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیے، اسی دوران ایک سوال پرجان ابراہم اپنا کنٹرول کھو بیٹھے۔

تقریب میں موجود صحافی نے جان ابراہم سے سوال کیا کہ ’ آپ کی نئی فلم ویدا کا ٹریلر اچھا ہے، اس سے قبل ہم نے آپ کی 'ستیامیو جیتے' پھر اسی فلم کا پارٹ ٹو دیکھا اور پھر ’پٹھان ‘ آئی جس نے اچھا بزنس کیا لیکن ہم دیکھ رہے ہیں آپ لگاتار ایک ہی طرح کے یعنی ایکشن کردار کر رہے ہیں ؟ایسا کیوں ؟ آپ کچھ نیا لائیے۔

صحافی کے سوال پر جان ابراہم تپ گئے اور جواب دینے کے بجائے الٹا صحافی سے سوال کیا کہ آپ نے یہ فلم دیکھی ہے؟ صحافی کے انکار پر جان ابراہم نے کہا کہ کیا میں برے سوالات اور احمق افراد کو مسترد کر سکتا ہوں؟فلم کی فیس میں 3 گنا اضافہ،جان ابراہم ایک فلم کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ اداکار نے صحافی سے کہا کہ ’ میں آپ کو صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ یہ فلم میری پہلے کی فلموں سے الگ ہے جس کیلئے میری پرفارمنس بھی بہترین ہے، آپ پہلے فلم دیکھیں پھر جج کریں اس کے بعد آپ جو کہنا چاہیں کہیں میں حاضر ہوں لیکن اگر آپ غلط نکلے تو میں آپ کو چیر دوں گا‘ ۔

جان ابراہم کے صحافی کے سوال پر رد عمل کی ویڈیووائرل ہوگئی جس پر صارفین کہیں جان ابراہم کے تلخ رویہ اپنانے پر تنقید کررہے ہیں تو کہیں صحافی کے سوال کو غلط قرار دے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

John Abraham

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیپاکستان کی کوچنگ کرنا واقعی چیلنج ہے: ہیڈ کوچ جیسن گلیسپیکوشش کروں گا کہ ٹیسٹ کے اسپیشلسٹ کھلاڑیوں پر مشتمل مضبوط ٹیم تشکیل دوں: جیسن گلیسپی
مزید پڑھ »

امریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار، کملا ہیرس کی حمایت کا اعلانسوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں جوبائیڈن نے کہا کہ بقیہ مدت صدر کے طور پر فرائض کی تکمیل پر توجہ دوں گا۔
مزید پڑھ »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
مزید پڑھ »

پیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس: پاکستان کے7 ایتھلیٹس میں سے 5 کا سفر ختم ہوگیاپیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے اور اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔
مزید پڑھ »

ومبلڈن کے تماشائیوں کی نوواک جوکووچ سے بدتمیزی ، اس بارے میں صحافی کے سوال ...لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پوچھنے پر سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ بی بی سی کا انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوواک جوکووچ کی طرف سے قبل ازیں ومبلڈن کے تماشائیوں کے نارووا سلوک کی شکایت کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ”میں نے میچ کے بعد انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے سٹیڈیم میں موجود...
مزید پڑھ »

ویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیویڈیو: اداکارہ حنا خان نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ شوٹنگ شروع کر دیاداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے پہلی کیموتھراپی کے بعد دوبارہ سے اپنی شوٹنگ کا سلسلہ شروع کرنے کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:39:35