لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پوچھنے پر سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ بی بی سی کا انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوواک جوکووچ کی طرف سے قبل ازیں ومبلڈن کے تماشائیوں کے نارووا سلوک کی شکایت کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ ”میں نے میچ کے بعد انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے سٹیڈیم میں موجود...
ومبلڈن کے تماشائیوں کی نوواک جوکووچ سے بدتمیزی ، اس بارے میں صحافی کے سوال پر ٹینس پلیئرکا حیران کن رد عمللندن ومبلڈن کے تماشائیوں سے متعلق سوال پوچھنے پر سربیا کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ بی بی سی کا انٹرویو چھوڑ کر چلے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق نوواک جوکووچ کی طرف سے قبل ازیں ومبلڈن کے تماشائیوں کے نارووا سلوک کی شکایت کی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ”میں نے میچ کے بعد انٹرویو میں کہا تھا کہ مجھے لگتا ہے سٹیڈیم میں موجود زیادہ تر لوگ عزت دار ہیں اور میں ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں جانتا ہوں کہ سارا دن ٹینس دیکھنے کے بعد یہ آسان نہیں ہے۔ جب مجھے لگا کہ تماشائی حد سے بڑھ رہے ہیں تب میں نے ردعمل کا اظہار کیا، جس پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے۔“
بی بی سی کے رپورٹر نے انٹرویو کے دوران جب ایک بار پھر ان سے تماشائیوں کے متعلق سوال پوچھا تو وہ برہم ہو گئے اور کہا کہ آپ کے پاس اس کے علاوہ کوئی سوال نہیں ہے؟ آپ صرف اسی ایک واقعے پر انٹرویو کر رہے ہیں۔ اس واقعے کے متعلق یہ تیسرا سوال ہے۔اس کے بعد نوواک جوکووچ انٹرویوادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔ واضح رہے کہ نوواک جوکووچ ومبلڈن میں تماشائیوں کے نارووا سلوک پر برہم ہو گئے تھے۔ میچ کے بعد انہوں نے کہا تھا کہ ”رونے کے مداح بہانے سے میری توہین کر رہے ہیں۔ میں 20سال سے ٹینس کھیل رہا ہوں اور جانتا ہوں کہ یہ سب کیسے ہوتا ہے۔“غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں بتایا تھا اور پھر ایلون مسک نے اس کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
کیا ہاردک پانڈیا سے علیحدگی ہوگئی؟ اہلیہ نتاشا کا پہلی بار بیان سامنے آگیاہاردک پانڈیا سے علیحدگی کی خبریں سامنے آنے کے بعد سے نتاشاا سٹینکوویچ نے اس بارے میں خاموشی اختیار کر رکھی تھی
مزید پڑھ »
ایمنڈ کی صحافی خلیل جبران کے قتل کی مذمت، ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کا مطالبہخیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اے آئی ٹیکنالوجی سے آگے بڑھنے میں مدد ملے گی مگر لوگوں کا اچھا ارادہ ضروری ہے، بل گیٹسبل گیٹس کے مطابق اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اچھے افراد اس شعبے میں آگے آئیں اور منفی انداز سے اس کے استعمال کی روک تھام کریں۔
مزید پڑھ »
دو سال تک والد اور بھائی نے مجھ سے بات نہیں کی، صدف کنولماڈل نے اپنے کیریئر کی مشکلات اور جدوجہد کے بارے میں بات کی
مزید پڑھ »
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »