ایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں بتایا تھا اور پھر ایلون مسک نے اس کی تصدیق کی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔
خیال رہے کہ اکتوبر 2022 میں ایکس کو خریدنے کے بعد ایلون مسک کی جانب سے اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔حال ہی میں ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو پرائیویٹ کر دیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایکس کا پوسٹ لائیکس کا آپشن پرائیویٹ کرنے کا فیصلہاس بات کی تصدیق ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کنگنا کو پڑنے والے تھپڑ پر شبانہ اعظمی کا رد عمل!سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی اہلکاروں کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔
مزید پڑھ »
گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائعکھلاڑیوں کو آئندہ سیریز سے ڈراپ کرنے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں ردو بدل کا فیصلہ ہو گا، گیری کرسٹن کی رپورٹ کی روشنی میں فیصلے کیے جائیں گے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں وزارت صحت کے 62 منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 32 پروجیکٹس جاری اور 30 نئے شامل کیے گئے۔
مزید پڑھ »
تاجروں کا بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف یکم جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلانحکومت 30 جون تک بجلی کے بلوں میں ٹیکس، فکس ٹیکس اور سلیب ختم کرنے کا اعلان کرے، آل پاکستان انجمن تاجران
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلی اور غلط پالیسیاں پاکستان کو غذائی عدم تحفظ کی طرف دھکیل رہی ہیںغذائی تحفظ اور مہنگائی کے مسائل سے نمٹنے کے لیے نگران حکومت نے 2024 کے قومی انتخابات سے قبل 2023 کے آخر میں گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھ »