شاہ رخ دوسروں کا خیال رکھنے والے عمدہ شخص ہیں ، اداکار
ایران نے ٹرمپ کی انتخابی مہم ہیک کی، امریکی انٹیلی جنس کی تصدیقجنوبی افریقہ نے بھی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل پر نگاہیں مرکوز کرلیںپاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں برس کے پہلے سپر بلیو مون کا مشاہدہچرنا آئی لینڈ کے گہرے پانی میں معدومیت سے دوچار وہیل شارک کا دلکش مشاہدہپاک افواج کا راشد منہاس کے 53 ویں یوم شہادت پرخراج عقیدتاسلام آباد میں زمینوں کی جعلی بناکر فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتارفلم پٹھان کی کامیابی پر شاہ رخ خان کی جانب سے جان ابراہم کو دئیے گئے تحفے کی تفصیل سامنے...
بالی ووڈ کے اداکار جان ابراہم نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ میگا اسٹار شاہ رخ خان نے فلم ‘ پٹھان’ کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد انہیں قیمتی بائیک تحفے میں دی۔ جان ابراہم نے تحفے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان نے مجھے کہا کہ آجاؤ پارٹی کرتے ہیں اپنی پکچر چل رہی ہے اور اچھی اوپننگ ملی ہے۔ میں نے شاہ رخ خان کو جواب دیا کہ نہیں مجھے سونا ہے۔
اداکار کا مزید کہنا تھا کہ شاہ رخ میرے جواب پر حیران رہ گئے اور پوچھا کہ کیا؟ سونا ہے ؟ میں نے کہا کہ جی مجھے سونا ہے اس پر شاہ رخ نے پوچھا کہ تمہیں کیا تحفہ چاہیے میں نے کہا کہ بائیک دے دیں۔ میرے جواب کے کچھ روز بعد ہی شاہ رخ خان کی جانب سے بائیک کا تحفہ مل گیا۔ جان ابراہم نے کہا کہ میرا شاہ رخ خان سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے۔ جب میں نے کیرئیر کا آغاز کیا تو ماڈلنگ کے ایک مقابلے میں شرکت کی جس کے جج شاہ رخ خان تھے اور پٹھان میں شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ شاہ رخ نہ صرف ذہین آدمی ہیں بلکہ وہ دوسروں کا خیال رکھنے والے عمدہ شخص ہیں۔ڈھاکا: حسینہ دور میں قرآن پر پابندی لگانے والے ڈین کو طلبا نے گھیر کر تلاوت سنادیارشد ندیم کو سسر سے بھینس ملنے پر نیرچ چوپڑا کا ردعملخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اولمپئن ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی کے اعزاز میں جی ایچ کیو میں تقریبآرمی چیف نے ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر کے طور پر تسلیم کیا
مزید پڑھ »
’تم انتہائی بدصورت ہو، چاکلیٹی ہیرو کیلئے مناسب نہیں‘، شاہ رخ کیلئے یہ الفاظ کس نے کہے؟شاہ رخ خان نے بالی وڈ کیرئیر کا آغاز ایک رومانوی ہیرو کے طور پر کیا تھا لیکن جلد ہی یہ رومانوی جنونی عاشق جیسے منفی کرداروں میں نظر آنے لگے تھے
مزید پڑھ »
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےشاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
مزید پڑھ »
روینہ ٹنڈن نے شاہ رخ خان کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ وجہ سامنے آگئیفلم ٹھکرانے پر شاہ رخ خان غصہ ہوگئے تھے، اداکارہ
مزید پڑھ »
پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقیدجان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »
فلم کا اسکرپٹ کمزور تھا، جنت مرزا کا ڈیبیو فلم فلاپ ہونے پر مؤقفاکثر شاہ رخ خان کی فلمیں بھی فلاپ ہوجاتی ہیں، ٹک ٹاکر
مزید پڑھ »