پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقید

Akshay Kumar خبریں

پان مصالحہ کی حمایت والے 'موت بیچ رہے ہیں'، جان ابراہم کی اکشے اور اجے دیوگن پر تنقید
John Abraham
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

جان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔

جان ابراہم نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی/ فائل فوٹو

جان ابراہم نے حا ل ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے فلمی ستاروں کی جانب سے مضر صحت پان مصالحہ کی حمایت کے حوالے سے گفتگو کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوگ فٹنس کے بارے میں بات کرتے ہیں اور پھر وہی لوگ پان مصالحہ کی حمایت کرتے ہیں، میں اپنے تمام اداکار دوستوں سے محبت کرتا ہوں اور میں ان میں سے کسی کی بھی بے عزتی نہیں کر رہا لیکن میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ میں اپنے بارے میں بات کر رہا ہوں، میں موت نہیں بیچوں گا کیونکہ یہ اصول کی بات ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

John Abraham

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدجان ابراہام کی ’پان مصالحہ‘ اشتہارات کرنے والے اداکاروں پر سخت تنقیدشاہ رخ خان، اجے دیوگن اور اکشے کمار پان مصالحہ تشہیری مہم کی وجہ سے تنقید کی زد میں آچکے ہیں
مزید پڑھ »

کے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیکے ٹو بیس کیمپ پر مہم جوئی میں جان گنوانے والے کوہ پیماؤں کی یادگار بنادی گئیگلکی میموریل پر مہم جوئی کے دوران جان کی بازی ہار جانے والے 100 کوہ پیماؤں کے نام کی تختیاں اور ان کے زیر استعمال اشیاء رکھی گئی ہیں
مزید پڑھ »

’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہم’دعا کریں اللہ آپکو بھی اس قابل بنائے‘ نعمان اعجاز امبانی فیملی کی شادی کے ناقدین پر برہمخوشی ان کی، شادی ان کی، پیسہ ان کا، انجوائمنٹ ان کی، ہم اتنی دور بیٹھ کر ان کی خوشی اور پیسے پر تنقید کررہے ہیں: نعمان اعجاز
مزید پڑھ »

نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیانصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »

سنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدسنیل گواسکر کی بولرز کے باؤنڈری لائن پر ریفریشمنٹ لینے پر کڑی تنقیدبولرز اوور ختم کرتے ہیں، باؤنڈری پر ڈرنکس سے فریش ہوتے ہیں اور پھر فیلڈ کرتے ہیں، بولرز کی اس جدید عادت پر اتھارٹیز نے آنکھیں بند کی ہوئی ہیں: سنیل گواسکر
مزید پڑھ »

ن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقن لیگ سے مشاورتی اجلاس، پی پی کا پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ پارٹی سطح پر زیر غور لانے پر اتفاقپیپلزپارٹی نے حکومتی فیصلوں پر پارٹی میں مشاورت اور سی ای سی سے توثیق لینے کا کہا ہے، مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی اپیل کی حمایت کی: ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 03:58:50