نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیا

Ajay Devgan خبریں

نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیا
Nusrat Fateh Ali Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

حال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا

/ فائل فوٹو

حال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارت موسیقار آنند بخشی کی ملاقات کے حوالے سے انکشاف کیا۔ اجے دیوگن نے کہا کہ نصرت فتح علی خان کو زیادہ وزن ہونے کی وجہ سے چلنے میں دشواری کا سامنا رہتا تھا جس پر انہوں نے آنند بخشی کو میسج کیا لیکن وہ نہ آئے اور پھر ایک روز نصرت فتح علی خان خود آنند بخشی سے ملنے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nusrat Fateh Ali Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی موسیقار نے نصرت فتح علی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی، اجے دیوگنبھارتی موسیقار نے نصرت فتح علی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی، اجے دیوگنبالی ووڈ اداکار نے استاد نصرت فتح علی خان کے دورۂ بھارت کا یادگار واقعہ سُنا دیا
مزید پڑھ »

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشیدمہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشیدشیخ رشید نے بھارتی فلمساز سے متعلق حیران کُن انکشاف کردیا
مزید پڑھ »

شاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئیشاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئیوہاب ریاض کی سرزنش پر شاہین نے سابق لیجنڈ سے اپنے رویے پر معافی بھی مانگی، ذرائع
مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیابھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیاموسیقار نے گانے کو 70 کی دہائی کے انداز میں دوبارہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے ایشوریا رائے سے معافی کیوں مانگی ؟وجہ جانیےممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے ایشوریا رائے کو ’’پلاسٹک‘‘ کہنے پر معافی مانگ لی ہے۔  عمران ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایشوریا رائے بچن سے متعلق ماضی میں دیئے گئے اپنے بیان پر بہت افسوس ہے اور وہ اداکارہ سے معافی مانگنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیا کے موجودہ دور میں لوگ مذاق کی بات کو بھی بڑھا چڑھا کر وائرل کردیتے...
مزید پڑھ »

وہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاوہاب نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیروں تلے زمین نکالنے کا ارادہ کرلیاسلیکشن کمیٹی کے سابق رکن نے آج شام بیان جاری کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:17:03