بھارتی موسیقار نے نصرت فتح علی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی، اجے دیوگن

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی موسیقار نے نصرت فتح علی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی، اجے دیوگن
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

بالی ووڈ اداکار نے استاد نصرت فتح علی خان کے دورۂ بھارت کا یادگار واقعہ سُنا دیا

بھارتی موسیقار نے نصرت فتح علی کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگی، اجے دیوگناجے دیوگن نے نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار آنند بخشی کی ابتدائی ملاقاتوں کا ذکر کیا : فوٹو : ویب ڈیسکبالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے عالمی شہرت یافتہ لیجنڈری پاکستانی گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے دورۂ بھارت کا یادگار واقعہ سُنا دیا۔

اداکار نے کہا کہ استاد نصرت فتح علی خان صاحب کو بھارتی موسیقار آنند بخشی صاحب کے ساتھ ایک گانا ریکارڈ کرنا تھا اور اسی سلسلے میں وہ پاکستان سے بھارت آئے تھے۔ اجے دیوگن کے مطابق نصرت فتح علی خان نے تین سے چار بار آنند بخشی کو پیغام بھیجا لیکن وہ اُن سے ملنے کے لیے نہیں آئے، پھر ایک دن نصرت صاحب خود ہی بھارتی موسیقار کے باندرہ کے فلیٹ پر پہنچ گئے۔

اُنہوں نے کہا کہ یہ منظر دیکھ کر آنند بخشی بہت زیادہ روئے اور پھر اُنہوں نے نصرت فتح علی خان صاحب کے پاؤں پکڑ کر ان سے معافی مانگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جارینصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاریاگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا
مزید پڑھ »

دیوقامت مگر مچھ کا سڑک پر مٹر گشت، ٹریفک روک دیدیوقامت مگر مچھ کا سڑک پر مٹر گشت، ٹریفک روک دیوائلڈ لائف حکام نے مگر مچھ کو پکڑ کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھ »

بھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیابھارتی موسیقار نے پاکستانی گانے 'بلاک بسٹر' کو محمد رفیع کی آواز میں تبدیل کردیاموسیقار نے گانے کو 70 کی دہائی کے انداز میں دوبارہ بنایا ہے
مزید پڑھ »

بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئےلاہور (ویب ڈیسک)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نوٹس...
مزید پڑھ »

شاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئیشاہین نے کوچز سے نامناسب رویہ کیوں رکھا؟ اندورنی کہانی سامنے آگئیوہاب ریاض کی سرزنش پر شاہین نے سابق لیجنڈ سے اپنے رویے پر معافی بھی مانگی، ذرائع
مزید پڑھ »

اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوراداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 00:19:05