وائلڈ لائف حکام نے مگر مچھ کو پکڑ کر محفوظ مقام پر منتقل کردیا
ہم نے غزہ میں حماس کا گلا گھونٹ دیا؛ اسرائیلی وزیر دفاعکے پی پر ضم اضلاع کے ملازمین کا 40 ارب روپے کا اضافہ بوجھ پڑرہا ہے، مشیر خزانہ کے پیبجٹ میں ٹیکسز اور بجلی کی قیمت میں اضافے کیخلاف تاجروں کا احتجاج، بل جلا دیےکراچی؛ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کا کونسلر قتل، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ قرار دیدیابھارتی ریاست مہارشٹرا کے ضلع رتانگری میں دیو قامت مگر مچھ نے سڑک پر آکر ٹریفک روکی اور شہریوں کو خوفزدہ بھی...
تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹرا کے ضلع رتا نگری کے محلے چائے پلن میں دیو قامت مگر مچھ کو شہریوں نے سڑک پر مٹر گشت کرتے ہوئے دیکھا۔ مگر مچھ کے سڑک پر آنے کی وجہ سے مصروف شاہراہ پر ٹریفک روک گئی جبکہ وہاں موجود شہریوں میں سے کچھ نے ویڈیو بھی بنائی۔بعد ازاں محکمہ وائلڈ لائف کے رضاکاروں نے مگرمچھ کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کردیا تاہم ابھی تک اس بات کا تعین نہیں ہوسکا کہ مگر مچھ آخر آیا کہاں سے تھا۔مخصوص نشستیں؛ ثابت کریں الیکشن کمیشن نے غیر آئینی اقدام کیا ہم اڑا دیں گے، چیف جسٹس‘ہم جنس پرستوں’ کے دن پر علی سیٹھی کی پوسٹ نے تہلکہ مچا...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سرکاری ادارے کے اہلکاروں سے جھگڑا، وکلا کا کورنگی روڈ پر احتجاج، شدید ٹریفک جامکورنگی روڈ سے متصل سڑکوں پر ٹریفک بحال کرنےکی کوششیں تاحال جاری ہیں: ٹریفک پولیس
مزید پڑھ »
حارث رؤف کا امریکا میں پرستار سے جھگڑافینز کو ہم پر حمایت یا تنقید کا حق ہے مگر جب بات میری فیملی پر آجائے تو میں بھرپور جواب دوں گا، حارث رؤف
مزید پڑھ »
وفاق سے رشتہ ایسا ہےکہ تعلقات میں اتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے: جسٹس منصور علی شاہپاکستان کے پرچم میں بھی اقلیتوں کی نمائندگی دی گئی ہے مگر افسوس مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ میں پاکستان آخری نمبروں پر ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »
شاہد خاقان نے حکومت سے بجٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ کردیازمین بیچنے پر ٹیکس لگایا گیا مگر حاضر سروس اور ریٹائر بیوکریٹ اور فوج کے لوگوں کو چھوٹ دے دی گئی ہے: سابق وزیراعظم کی پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
چلتی بس میں مسافر موت کے منہ سے کیسے بچا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےٹوٹی پھوٹی سڑک پر چلنے والی بس کے مسافر اپنا توازن برقرار رکھنے کیلئے بس میں لگے ڈنڈوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن ذرا سی بے احتیاطی
مزید پڑھ »
چینی کی قیمت میں اضافے پر برآمد روک دی جائے گی، کابینہ نے کمیٹی بنادیکابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں کسی بھی قسم کے اضافے کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھ »