چینی کی قیمت میں اضافے پر برآمد روک دی جائے گی، کابینہ نے کمیٹی بنادی

Federal Cabinet خبریں

چینی کی قیمت میں اضافے پر برآمد روک دی جائے گی، کابینہ نے کمیٹی بنادی
Pia
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

کابینہ اجلاس میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چینی کی قیمت میں کسی بھی قسم کے اضافے کی قطعاً اجازت نہیں دی جائے گی۔

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔

کسی آپریشن پرغورنہیں کیا جارہا، عزم استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلیجنس کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے: وزیراعظم آفساعلامیے کے مطابق اجلاس کو ریاستی اداروں کی نجکاری بالخصوص پی آئی اے کی نجکاری پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے غذائی پروگرام برائے افغانستان کی استدعا پر ایک کنٹینر کی کراچی سےکابل ٹرانزٹ کی اجازت دی گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pia

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنوزیراعلیٰ مریم کے 100 روز، سروے میں 55 فیصد شہری صوبائی حکومت کی کارکردگی سے مطمئنسروے میں 60 فیصد نے 3 ماہ میں ان کی مقبولیت میں اضافے کی رائے دی
مزید پڑھ »

کون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےکون ٹیکس لگا رہا سب پتہ ہے، سینیٹ کمیٹی اجلاس میں فیصل واوڈا چیئرمین ایف بی آر سے الجھ پڑےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح بڑھانے کی مخالفت کر دی
مزید پڑھ »

ایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایلون مسک کی آئی فون پر پابندی عائد کرنے کی دھمکیایپل نے اوپن اے آئی کو او ایس کی سطح پر شامل کیا تو کمپنی کی ڈیوائسز پر پابندی عائد کر دی جائے گی، ایلون مسک
مزید پڑھ »

شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازتشوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازتچینی کی قلت نہیں ہوگی، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، کاشت کاروں کو تمام ادائیگیاں کی جائیں گی، شرائط
مزید پڑھ »

آئندہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تجویز پیش، منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گیآئندہ وفاقی ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تجویز پیش، منظوری قومی اقتصادی کونسل دے گیتجاویز کو رواں ہفتے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں حتمی شکل دی جائے گی: ذرائع
مزید پڑھ »

پریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلیپریٹی زنٹا نے اپنی نئی فلم ’لاہور1947‘ کی شوٹنگ مکمل کرلی’لاہور1947‘ بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر 26 جنوری 2025 کو ریلیز کی جائے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:56:34