اگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا
نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جارییوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے چاہت فتح علی خان کا گانا 'بدو بدی' ڈیلیٹ کردیا : فوٹو : فائلسوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان کو استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔
نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
مزید پڑھ »
'مجھے بورڈ چیئرمین بنا دیا جائے تو قومی ٹیم ہر میچ جیتے گی'چاہت فتح علی خان قومی ٹیم کو بچانے کے لیے میدان میں آگئے
مزید پڑھ »
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیر، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگاگانے کو یوٹیوب پر جاری نہیں کریں گے کیونکہ کچھ لوگ ایسے ہیں جو مجھ سے جلتے ہیں اور میرے چینل کو بڑھتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے: گلوکار چاہت فتح علی خان
مزید پڑھ »
بدو بدی گانا یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے پر ماڈل وجدان راؤ کا رد عمل بھی آگیالاہور (ویب ڈیسک) کامیڈین گلوکار چاہت فتح علی خان کے ساتھ بدو بدی میں پرفارمنس کرنے والی ماڈل وجدان راؤ نے اپنے گانے کو یوٹیوب سے ڈیلیٹ کیے جانے پر رد عمل دیتے ہوئے ویڈیو کو ہٹانے پر اظہار افسوس کیا ہے۔ 'ڈان نیوز' کے مطابق بدو بدی کو چاہت فتح علی خان کے یوٹیوب سمیت دیگر یوٹیوب چینلز سے کاپی رائٹس کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا گیا تھا۔چاہت فتح علی خان کے...
مزید پڑھ »
شفقت امانت علی نے چاہت فتح علی خان کو گلوکاروں کی تذلیل قرار دے دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ چاہت فتح علی خان کی وجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے۔ نجی ٹی سے گفتگو میں شفقت امانت علی نے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت دکھ ہوا کہ ہمارے لوگوں نے چاہت فتح علی خان جیسے لوگوں کو وائرل کرکے موسیقی کا مذاق اڑانا شروع کردیا ہے۔شفقت امانت علی خان کا کہنا تھا کہ صرف چاہت فتح...
مزید پڑھ »
7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »