پولیس نے 2 روز قبل برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے کے الزام میں لاہور سے فرحان کو گرفتار کیا تھا
/ اسکرین گریب
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم فرحان آصف کو سخت سکیورٹی میں ضلع کچہری کی عدالت میں پیش کیا جہاں ایف آئی اے نے ملزم کے مزیدجسمانی ریمانڈکی استدعا کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حسن رؤف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمپیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج شبیر بھٹی نے رؤف حسن اور دیگر ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی استدعا مسترد کی
مزید پڑھ »
خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ
مزید پڑھ »
بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپراسیکیوٹر کی جانب سے رؤف حسن کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
مزید پڑھ »
برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے والا شخص لاہور سے گرفتارملزم پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کے لیے کام کرتا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کےحوالےکر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظراہول یوکے میں رہتا ہے اس نے گیسٹ اسپیکر کے طور پر دسمبر 2023 میں مجھے بحرین بلایا تھا: پی ٹی آئی رہنما کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
کراچی: ٹریول ایجنسی کی آڑ میں حوالہ ہنڈی کرنے والا ملزم گرفتارملزم عمرہ زائرین کی ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ اور دیگر اخراجات کی ادائیگیاں بھی حوالہ ہنڈی کے ذریعے کرتا تھا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »