خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پاکستان خبریں خبریں

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

خلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے بعد اغواء کرنے کے کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے ملزمہ آمنہ عروج کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے خلیل الرحمان ہنی ٹریپ اور اغواء کیس کی سماعت کی۔ دورانِ سماعت عدالت نے ملزمہ سے استفسار کیا کہ آپ نے خلیل الرحمان قمر کو اغواء کیا تھا؟ جس پر ملزمہ نے کہا کہ میں ماڈلنگ کرتی ہوں اور میں نے ہی خلیل الرحمان کو بلایا تھا۔

عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج سے استفسار کیا کہ آپ نے اغواء کے بعد خلیل الرحمان سے تاوان بھی مانگا؟، ملزمہ نے کہا کہ خلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے۔عدالت نے استفسار کیا کہ جو رقم بینک سے نکالی گئی وہ کس کے پاس ہے؟ جس پر ملزمہ نے کہا کہ رقم حسن شاہ نے نکالی تھی اور اسی کے پاس ہے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ نبیلہ عامر نے سماعت ختم کرتے ہوئے ملزمہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نئے امتحان میں پھنس گئیسلمان خان کا اپنی خاص دوست کی سالگرہ پر جشن، تصاویر وائرلاسلام آباد میں احتجاج کی اجازت کیلیے پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےپی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالےسوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈیوائسز برآمد کرنی ہیں، ڈیوائسز ملیں گی تو مزید تفتیش ہوگی، ایف آئی اے پراسیکیوٹر
مزید پڑھ »

تنخواہ نہ دینے پر سی ای او کو قتل کرنیوالا جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل عدالت نے تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے ملزم سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شعیب تقریباً 9 ماہ...
مزید پڑھ »

خواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےخواتین محبت سے ملتی ہیں ، ان سے رات 3 بجے بھی ملنے جاؤں گا: خلیل الرحمان صحافی پر برس پڑےلاہور میں خلیل الرحمان قمر کے ساتھ ڈکیتی اور اغوا کا واقعہ پیش آیا جس کے پیشِ نظر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیاخلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیاڈرامہ نگار نے کہا کہ خاتون نے ملاقات کے لیے کہا اور اپنی لوکیشن بھی بھجوادی: ایف آئی آر کا متن
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیخلیل الرحمان قمر اغواء کیس، پولیس نے ماسٹر مائنڈ کی شناخت کرلیواقعہ کے حوالے سے تین روز تک پریس کانفرنس کرکے حقائق سامنے لاؤں گا، خلیل الرحمان قمر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 20:45:04