کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)جوڈیشل عدالت نے تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے ملزم سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شعیب تقریباً 9 ماہ...
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں آٹے کے بحران کا خدشہاین ڈی ایم اے نے آئندہ 5 روز کے دوران گلگت بلتستان میں سیلاب ...کراچی جوڈیشل عدالت نے تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں تنخواہ نہ دینے پر کمپنی کے سی ای او کو قتل کرنے والے ملزم سافٹ ویئر انجینئر شعیب کو عدالت میں پیش کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شعیب تقریباً 9 ماہ قبل نوکری پر لگا تھا، شعیب کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ روپے رکھی گئی تھی، تین ماہ سے شعیب کو تنخواہ ادا نہیں کی گئی تھی، شعیب کے مطابق اس کے والد کی طبیعت خراب تھی،اس نے مقتول سی ای او سے کہا تھا کہ والد کو ڈاکٹر کو دکھانا ہے۔ملزم نے عدالت کو بتایا کہ اسے تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی تھی، اُس نے اس حوالے سے سی ای او نوید سے بات...
کیس کے تفتیشی افسر نے استدعا کی کہ ملزم سے مزید تفتیش کرنی ہے، ریمانڈ دیا جائے جس پر عدالت نے ملزم شعیب کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم کے خلاف ٹیپو سلطان تھانے میں مقدمہ درج ہے۔غریبوں کا ونٹرلینڈ، شہر کی واحد جھونپڑی جس میں AC لگا ہوا ہے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگاپارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
مزید پڑھ »
سرحد پار حملے کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہو گا، افغانستانپاکستانی قیادت حساس معاملات پر کسی کو بیان دینے کی اجازت نہ دے، افغان وزارت دفاع کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کی رات 10 سے صبح 6 تک لوڈشیڈنگ نہ کرنیکی ہدایتصوبائی وزیر توانائی ناصر شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی نے کے الیکٹرک، حیسکو اور سیپکو کے سی ای او کو سختی سے ہدایات دی ہیں
مزید پڑھ »
ملازمت دیں تاکہ پسند کی لڑکی سے شادی کرلوں، امیدوار کی نوکری کی درخواست وائرلبھارتی کمپنی کی سی ای او کو آن لائن انٹرویو کے دوران اس مضحکہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
مزید پڑھ »
سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
افغانستان دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے: وزیراعظم شہباز شریفسلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے، اسلامو فوبیا اور لسانیت کے خلاف آواز بلند کرنا ہوگی: شہباز شریف کا ایس سی او سے خطاب
مزید پڑھ »