پارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگا55 نوری سال دور تین سپر ارتھ سیارے دریافتسیّدنا عثمان غنی ؓکی بے مثال فہم و فراستکراچی میں اموات بڑھ گئیں، ایک ہفتے میں 542 میتیں سرد خانے منتقلپاکستان میں معاشی نہیں بلکہ نیتوں کا بحران ہے، خالدمقبول صدیقیبجٹ پر ووٹ دینے یا نہ دینے کے معاملے پر پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔
بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے مذاکرات پر بریفنگ دی جائے گی۔ پارلیمانی پارٹی کو حکومت سے طے شدہ معاہدے پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں لیگی ارکان کے پی پی کے خلاف بیانات کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ ۔گزشتہ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے ارکان کو مرضی سے بجٹ پر ووٹ دینے یا نہ دینے کا اختیار دے دیا تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »
پارٹی صدارت کا معاملہ، ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس آج ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس آج لاہور کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جنرل کونسل اجلاس میں نئے پارٹی صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا،رانا ثنا اللہ چیف الیکشن کمشنر کی حیثیت سے انتخابی عمل کنڈکٹ کرینگے،نوازشریف کے بلامقابلہ پاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے...
مزید پڑھ »
18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گاپاکستان پیپلزپارٹی کا بجٹ پر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار، حکومت کو آج تک رابطے کی مہلت
مزید پڑھ »
وفاقی بجٹ:حکومت اور اپوزیشن میں معاملات طے پاگئےوفاقی بجٹ کےحوالے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا .
مزید پڑھ »
پارٹی صدارت کا معاملہ: ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس کل طلبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذات نامزدگی جاری کرے گا، ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناءاللہ کریں گے جبکہ اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ...
مزید پڑھ »
آرٹیکل 51میں سیاسی جماعت کا ذکر ہے پارلیمانی پارٹی کا نہیں ،آرٹیکل 51اور ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منیب اختر نے کہا کہ آرٹیکل 51میں سیاسی جماعت کا ذکر ہے پارلیمانی پارٹی کا نہیں ،آرٹیکل 51اور مخصوص نشستیں حلف اٹھانے سے پہلے کا معاملہ ہے،ارکان حلف لیں گے تو پارلیمانی پارٹی وجود میں آئے گی، پارلیمانی پارٹی کا ذکر اس موقع پر کرنا غیرمتعلقہ...
مزید پڑھ »