لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذات نامزدگی جاری کرے گا، ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناءاللہ کریں گے جبکہ اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ...
آئی ایم ایف نے گوشت اور دودھ کی قیمت سے متعلق بڑا مطالبہ کر ...لاہور پارٹی صدر کے انتخاب کے لئے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل بروز منگل طلب کر لیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذات نامزدگی جاری کرے گا، ن لیگ کے الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناءاللہ کریں گے جبکہ اقبال ظفر جھگڑا، عشرت اشرف، جمال شاہ کاکڑ اور کھیل داس کوہستانی الیکشن کمیشن کے ارکان میں شامل ہیں۔پارٹی صدر کے الیکشن کیلئے امیدوار 27 مئی کی شام 5 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے، جمع شدہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 مئی کی دوپہر 1 تا 2 بجے ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کل 28 مئی کی سہ پہر 4 بجے ن کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
مزید پڑھ »
93ء میں ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو پاکستان ایشیا میں سب سے آگے ہوتا، نواز شریفمجھے ن لیگ کی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سینٹرل کمیٹی کا نہیں تھا کہیں اور سے آیا تھا، پارٹی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »
مسلم لیگ ن میں قیادت کی تبدیلی، جنرل کونسل اجلاس میں اہم فیصلے متوقعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ( ن )میں قیادت کی تبدیلی کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، اس حوالے سے 11 مئی کو ہونیوالے جنرل کونسل اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ہوا جس میں احسن اقبال نے پارٹی قیادت کو 11 مئی جنرل کونسل اجلاس کی تیاریوں پر بریفنگ دی، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے11مئی...
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
سندھ حکومت کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم روکنے کیلئے شاہین فورس فعال کرنے کا فیصلہصوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق صدر مملکت کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سندھ کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا
مزید پڑھ »
آیت اللہ خامنہ ای کی زیر صدارت ایرانی سپریم کونسل کا ہنگامی اجلاس جاریایرانی چیف آف اسٹاف نے پاسداران انقلاب، فوج اور پولیس کو حکم دیا ہےکہ وہ صدر کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
مزید پڑھ »