بھارتی کمپنی کی سی ای او کو آن لائن انٹرویو کے دوران اس مضحکہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
اگر آپ سے انٹرویو کے دورا ن سوال ہو کہ آپ کسی ادارے میں ملازمت کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس سوال کے جواب کیلئے آپ کئی وجوہات بیان کرسکتے ہیں۔
لیکن کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کمپنی میں ملازمت کی وجہ پسند کی شادی کی خواہش کو قرار دے؟ مضحکہ خیز لگتا ہے لیکن درحقیقت بھارتی کمپنی کی سی ای او کو آن لائن درخواست ملازمت پڑھنے کے دوران اس مضحکہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروا ہیلتھ نامی بھارتی کمپنی کی بانی اور سی ای او دیپالی بجاج ہائرنگ کیلئے کسی اچھے امیدوار کی کھوج میں تھیں جس دوران ملازمت کے خواہش مند ایک درخواست گزار کی درخواست میں درج تھا کہ وہ ان کے ادارے میں نوکری کا خواہشمند اس لیے ہے تاکہ وہ اپنی پسند کی لڑکی سے شادی کرسکے۔دیپالی کے مطابق جب درخواست گزار سے پوچھا گیا کہ وہ اس عہدے کا خواہش مند کیوں ہے؟ تو اس نے بلاجھجھک بتادیا کہ اسے ملازمت کی اس لیے ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے خواب کی لڑکی سے شادی کر سکے کیوں کہ لڑکی کے والد بضد ہیں...
درخواست میں آپ اس کردار کے لیے موزوں کیوں ہیں؟ پر درخواست گزار نے بتایا تھا کہ وہ اس ملازمت کیلئے ایک بہترین انتخاب ثابت ہوسکتاہے۔ دیپالی نے ٹوئٹر پر امیدوار کےجواب کا ایک اسکرین شاٹ اس عنوان کے ساتھ شیئر کیا، جس پردر ج تھا کہ ’ہائرنگ بھی مضحکہ خیز ہو سکتی ہے‘ ، درخواست گزار کی درخواست پر سوشل میڈیا صارفین تبصرے کیے بغیر نہ رہ سکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی کیلیے نوکری کی شرط، امیدوار نے درخواستِ ملازمت میں اپنا ’حالِ دِل‘ لکھ دیاکمپنی کی مالک خاتون نے امیدوار سے سوال کیا تھا کہ وہ کیوں سمجھتے ہیں کہ وہ اس عہدے کے لیے اہل ہیں
مزید پڑھ »
میری خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی، سونم باجوہاداکارہ سونم باجوہ نے اپنی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی تھی
مزید پڑھ »
ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »
’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
ووٹر کی جانب سے بی جے پی امیدوار کیلیے متعدد ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرلبھارت میں لوک سبھا الیکشن 2024 میں نریندر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) کیلیے شہری کی جانب سے ایک سے زیادہ ووٹر کاسٹ
مزید پڑھ »