میری خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی، سونم باجوہ

پاکستان خبریں خبریں

میری خوبصورتی کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی، سونم باجوہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

اداکارہ سونم باجوہ نے اپنی فلم ’کڑی ہریانے ول دی‘ کی پروموشن کے دوران انکشاف کیا کہ ان کی وجہ سے لڑکی کی شادی ٹوٹ گئی تھی

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاانتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد قیدی جیل سے فرار

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجابی فلموں کی ۔ سونم باجوہ نے اداکار و گلوکار ایمی ورک کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میری خوبصورتی کی وجہ سے بہت ساری تعریفیں سنن ےکو ملتی ہیں وہیں کئی مرتبہ یہ بات عجیب بھی لگتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ میری خوبصورتی کی وجہ سے خاتون مداح نے مجھے اپنی شادی ٹوٹنے کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔

سونم باجوہ نے کہا کہ ایک ایونٹ کے دوران خاتون پرستار میرے پاس آئی اور کہا کہ میں آپ سے ایک بات کہنا چاہتی ہوں، سونم آپ کی وجہ سے میری شادی ٹوٹی ہے کیونکہ میرا منگیتر آپ کو بے حد پسند کرتا تھا اور اس وجہ سے ہماری ہمیشہ لڑائی ہوتی رہتی تھی۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ بات سن کر میں ہکا بکا رہ گئی کہ اس کا اب کیا جواب دوں میری وجہ سے کسی کا گھر برباد ہوا ہے لیکن پھر مداح کہنے لگی کہ آپ پریشان نہ ہوں جو ہوا اچھا ہوا کیونکہ وہ شخص شادی کرنے کے لیے موزوں انسان نہیں تھا۔کرینہ کے بیٹے جہانگیر کی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کے ویڈیو وائرل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادی’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
مزید پڑھ »

’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادی’8 سال انتظار کیا اور اسے روز اللہ سے مانگا‘، محمد رضوان نے اپنی لَو اسٹوری بتادیمیں جس لڑکی سے شادی کا خواہش مند تھا اس لڑکی کے گھر والے اس شادی کے لیے راضی نہیں تھے: وکٹ کیپر بیٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

ہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیاہاردیک پانڈیا اور نتاشا کی طلاق کا ڈراپ سین ہوگیافوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام سے غائب کی گئی شادی کی تصاویر ہاردیک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ نے پھر سے ’ان آرکائیو‘ کردیں۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

آنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیآنکھوں کی رنگت پر ناراض شوہر نے شادی کے اگلے روز ہی اہلیہ کو طلاق دیدیشادی کی اگلی صبح ہی خاتون کے شوہر نے ان کی آنکھوں کی رنگت کو وجہ بناکر ان سے جھگڑنا شروع کردیا: رپورٹ
مزید پڑھ »

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:46