برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے والا شخص لاہور سے گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے والا شخص لاہور سے گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ملزم پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کے لیے کام کرتا ہے، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کےحوالےکر دیا گیا ہے۔

برطانیہ میں ہنگاموں کا باعث بننے والی فیک نیوز دینے کے الزام میں لاہور سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق فرحان آصف پاکستان میں ایک نیوز پلیٹ فارم کے لیے کام کرتا ہے، ملزم سے تفتیش میں وہ جعلی خبریں دینے میں ملوث پایا گیا، ملزم کو مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کےحوالےکر دیا گیا ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فرحان آصف نے بتایا کہ اُس نے ایک بار خبر پوسٹ کی، معلوم نہیں تھا کہ پوسٹ اتنی وائرل ہوجائے گی۔فیک نیوز کو ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ سے نشر کیا گیا تھا جس میں امریکی صحافی، کینیڈین اور پاکستانی شہری بھی کام کرتے...

چند دن پہلے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی انویسٹی گیٹیو رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ چینل تھری ناؤ ایک کمرشل آپریشن ہے جو جرائم کی خبریں جمع کرکے سوشل میڈیا سے پیسے کماتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟برطانیہ میں حالیہ فسادات کی وجہ بننے والی فیک نیوز کہاں سے آئی؟فیک نیوز کو ایک کرائم ویب سائٹ چینل تھری ناؤ سے نشر کیا گیا تھا جس میں امریکی صحافی، کینیڈین اور پاکستانی شہری بھی کام کرتے تھے
مزید پڑھ »

انگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیانگلینڈ میں حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کوسزا سنا دی گئیحالیہ ہنگاموں میں گرفتار افراد کی تعداد 500 سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ مجموعی طور پر 150 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »

بھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قراربھارتی خاتون ریسلر 100 گرام وزن زیادہ ہونے کے باعث اولمپکس فائنل کیلئے نااہل قرارنااہلی کی وجہ سے پھوگاٹ نے بھارت کے لیے اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والی پہلی ہندوستانی ریسلر بننے کا موقع گنوا دیا ہے۔
مزید پڑھ »

سسر کی طرف سے ارشد ندیم کو بھینس ملنے بھارتی حریف نیج چوپڑا نے کیا کہا؟سسر کی طرف سے ارشد ندیم کو بھینس ملنے بھارتی حریف نیج چوپڑا نے کیا کہا؟مقامی میڈیا سے گفتگو کے دوران ارشد کے سسر نے کہا تھا کہ جیت کی خوشی میں وہ اپنے داماد کو دودھ دینے والی بھینس تحفے میں دیں گے۔
مزید پڑھ »

غزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافغزہ میں اموات ممکنہ طور پر 92 ہزار سے زائد ہوچکیں، امریکی ڈاکٹروں کا انکشافاسرائیلی حملوں سے غزہ کا ہر شخص زخمی یا بیمار یا دونوں حالتوں میں ہے، غزہ میں بچوں کوجان بوجھ کر زخمی کیا گیا: امریکی ڈاکٹروں کا خط
مزید پڑھ »

مانسہرہ: برساتی نالے کے ملبے سے دریائے کنہار کا بہاؤ رک گیا، مہانڈری بازار ڈوبنے کا خطرہمانسہرہ: برساتی نالے کے ملبے سے دریائے کنہار کا بہاؤ رک گیا، مہانڈری بازار ڈوبنے کا خطرہدریائے کنہار کا بہاؤ رکنے سے کئی میل تک لمبی جھیل بن گئی، نئی بننے والی جھیل مہانڈری بازار کیلئے بھی خطرہ بن گئی ہے: علاقہ مکین
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:31:33