پاکستا ن کی درخواست پر بینک نے اصولی طور پر پاکستان کیلئے قرض کی کریڈٹ لائن بحال کرنے پر آمادگی کا اظہار کر دیا ہے: سرکاری ذرائع
۔ فوٹو فائل
پاکستان نے ایسی ہی درخواست سعودی عرب سے بھی کر رکھی ہے کہ وہ 1.2 ارب ڈالر کی سعودی تیل کی سہولت بحال کرے اور سعودی عرب سے اس کی تصدیق حاصل ہوتے ہی پاکستانی حکام آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ سے اظہار ارادہ پر دستخط کرکے اسے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کو بھجوانے کارادہ رکھتے ہیں تاکہ7ارب ڈالر کی توسیع شدہ فنڈفیسلیٹی کا پروگرام کا قرض حاصل کیاجاسکے۔
سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کر رہے ہیں : وفاقی وزیر خزانہ کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو پاکستان اور آئی ایم ایف نے اسٹاف لیول معاہدہ 12جولائی 2024میں کیا تھالیکن اب تک آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نےاسلام آباد کی درخواست پر غور کو اپنے13ستمبرتک کےکیلینڈر میں غور کےلیے شامل نہیں کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
مزید پڑھ »
پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکارایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں اور اس ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملے گی، وزیر خزانہ
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہیو اے ای بینک اور ایک گلوبل بینک سے کمرشل قرض پر بات چیت جاری ہے، دوست ممالک سے روول اوور کے بارے آئی ایم ایف مطمئن ہے: ترجمان
مزید پڑھ »
حکومت 9 ارب ڈالر کا بیرونی قرض رول اوور کرانے میں ناکام،آئی ایم ایف نے پروگرام موخر کردیاحکومت نے بیرونی قرض کے لیے سر توڑ کوششیں شروع کردیں، جولائی میں صرف 426 ملین ڈالر کا قرض ہی مل سکتا ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »
پاکستان کیلئے نئے قرض پروگرام کی منظوری اگلے ماہ تک مؤخردوست ممالک سے 12 ارب ڈالر قرض بروقت رول اوور نہ ہونے کو تاخیر کی بڑی وجہ قرار دیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »