پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں اور اس ماہ قرض پروگرام کی منظوری ملے گی، وزیر خزانہ

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکاربین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے ستمبر میں مزید اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کردیا گیا جبکہ بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کو بھی اجلاسوں کا شیڈول جاری کیا ہے بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں میں بھی پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے 9 ستمبر کے اجلاس میں بھوٹان کا کیس شامل ہے اور 13 ستمبر کے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں ناروے کا کیس شامل ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا ذرائع کے مطابق پاکستان کو تاحال بیرونی فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے اور پیشگی شرائط پوری ہونے کے بعد پاکستان کا ایجنڈا شامل ہونے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کرنے کے لیے پر امید ہے جبکہ اس حوالے سے وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ایکسٹرنل فنانسنگ گیپ پورا کرنے کے لیے ایڈوانس اسٹیج پر ہیں اور اس ماہ قرض پروگرام کی آئی ایم ایف سے منظوری ملے گی۔سعودی عرب کی فلاڈیلفی کوریڈور سے متعلق نیتن یاہو کے بیان کی سخت مذمتفرانس؛ بیوی کو نشہ آور اشیا پلاکر 72 افراد سے زیادتی کروانے والا شوہر گرفتارزیر زمین سمندروں سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے، ماہرینخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیںوزارت خزانہ ستمبر میں آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی حتمی منظوری کیلئے پر امید ہے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیاآئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلیپاکستان نے چین، سعودیہ اور یو اے ای سے قرض کی مدت میں توسیع کی یقین دہانی حاصل کرلییہ رول اوور تین سال کے لیے ہوگا لیکن ہرسال نئے سرے سےکیاجائےگا، تینوں ممالک کی یقین دہانیوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے: وزیر خزانہ
مزید پڑھ »

بیرونی فنانسنگ گیپ پورا کرنے میں مشکلات، آئی ایم ایف سے قرض منظوری مزید تاخیر کا شکاربیرونی فنانسنگ گیپ پورا کرنے میں مشکلات، آئی ایم ایف سے قرض منظوری مزید تاخیر کا شکارپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ 12 جولائی کو ہوا تھا، آئی ایم ایف بورڈ کے 9 اور 13 ستمبر کے اجلاسوں میں بھی پاکستان کا ایجنڈا شامل نہیں
مزید پڑھ »

حکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہحکومت کا ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عملدرآمد کا فیصلہوفاقی کابینہ نے ایم ایل ون منصوبے کے لیے چین پاکستان ریلوے کے درمیان فنانسنگ معاہدے کی بھی منظوری دے دی، ذرائع
مزید پڑھ »

پاکستان میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا اسے کنٹرول کرنا ہوگا: وزیر خزانہپاکستان میں آبادی بڑھنے کا بم پھٹ چکا اسے کنٹرول کرنا ہوگا: وزیر خزانہرواں ماہ کے اختتام تک آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ سے اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری ہو جائےگی: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:23:18