آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا

Imf خبریں

آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں کو بجلی بلوں پر سبسڈی دینے سے روک دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئی ایم ایف کے مطابق بجلی بلوں پر سبسڈی سے قرض پروگرام کی منظوری خطرے میں پڑسکتی ہے: ذرائع

/ فائل فوٹوذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی کے بلوں پر سبسڈی دینے کی مجاز نہیں ہیں جب کہ آئی ایم ایف نے پنجاب کی طرف سے بجلی بلوں پر سبسڈی دینے پر بھی اعتراض کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے صوبوں کی جانب سے بجلی بلوں پر سبسڈی پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کے ساتھ معاہدے کے تحت بجلی اور گیس کے بلوں پر سبسڈی نہیں دی جاسکتی، ان شعبوں میں سبسڈی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ستمبر تک سبسڈی واپس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے کہا ہےکہ کسی بھی قسم کی بغیر ٹارگٹ سبسڈی دینے سے گریز کریں اور ایسا کوئی فیصلہ نہ کیا جائے جس سے معاہدے کو کوئی خطرہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاحافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا
مزید پڑھ »

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظمبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظموزیراعظم کا صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری کے حوالے سے پولیس فورس کی تعداد میں اضافے کا حکم
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیلوزیراعظم کی بجلی چوری کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومتوں سے تعاون کی اپیلبجلی چوری کی روک تھام، لائن لاسز میں کمی اور بجلی ترسیل کانظام بہتر بنانا ترجیحات ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »

ہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافہم پر گردشی قرضوں کے سود کی ادائیگی کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا دباؤ ہے، سیکریٹری توانائی کا انکشافبجلی کی قیمت میں اضافے کی وجہ آئی ایم ایف ہے، انہیں سمجھاتے ہیں لیکن وہ لوگ نہیں مانتے، قائمہ کمیٹی توانائی کو بریفنگ
مزید پڑھ »

سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟سیکرٹری آئی ٹی کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟محمود نے آئی ٹی وزارت کے سیکرٹری کے طور پر اپنے دور میں پالیسی گائیڈ لائنز جاری کیں جن سے مبینہ طور پر ڈیفالٹ ایل ڈی آئی آپریٹرز کو فائدہ پہنچا
مزید پڑھ »

کراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاکراچی چیمبر نے سندھ کے عوام کو بھی بجلی بلوں میں ریلیف دینے کا مطالبہ کردیاسندھ کے عوام اور تاجروں کے لیے موجودہ نرخ پر بل بھرنا ناممکن ہے، حکومت فوری ریلیف کا اعلان کرے: کراچی چیمبر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 08:09:17