حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا

Bills خبریں

حافظ نعیم نے بجلی بلوں پر ملک بھر کے عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کردیا
Hafiz Naeem Ur RehmanPakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 28 اگست کو ملک گیر ہڑتال کا بھی اعلان کیا

ملتان: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے نواز شریف کے اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ملک کے تمام شہریوں کو بجلی بلوں پر عائد ٹیکس میں ریلیف دے۔

ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ بجلی کے بلوں کا مسئلہ غریب کا نہیں، سب کامسئلہ ہے اوربجلی کےبل آمدنی سے بڑھ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کے بل ایک طرف اوردیگر اخراجات دوسری طرف، بجلی کے بلوں پر ناجائز ٹیکسز لگائے گئے، پورے پاکستان کو ریلیف دیا جائے اور سارا سارا سال دیا جائے۔یہ رعایت فوری دی جائے گی اور یہ اگست اور ستمبر کے بلوں میں دی جائے گی، پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے: نواز شریفواضح رہےکہ گزشتہ روز سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا تھا کہ پنجاب حکومت نے ایک سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کردی...

نواز شریف کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلوں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے۔وزیراعلیٰ کے پی اور شکیل خان کی واٹس ایپ گروپ میں شدید تلخ کلامی، ایک دوسرے پر کرپشن کے الزامات

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hafiz Naeem Ur Rehman Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامیعوام کو ریلیف دینا ہوگا ٹالنے کے لیے کوئی بات نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھ »

احساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہاحساس ہے 60 روپے یونٹ پر دکان اور 40 روپے یونٹ پر گھر نہیں چل سکتا: وزیر مملکت خزانہبجلی بلوں کے معاملے پر حکومت لوگوں کی تکلیف کے ازالہ کےلیےکام کررہی ہے اور اسی لیے وزیراعظم نے ریلیف دیا: علی پرویز ملک
مزید پڑھ »

حکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت خام خیالی میں نہ رہے، عوام کا حق لیے بغیر دھرنا ختم نہیں ہو گا: حافظ نعیمحکومت نے بجلی کے بل، تنخواہ دار کا انکم ٹیکس اور آئی پی پیز کا معاملہ حل نہ کیا تو ملک بھر میں دھرنے ہوں گے: امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقجماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاقحافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دھرنا مؤخر کررہے ہیں لیکن معاہدے پر پہرہ دیں گے
مزید پڑھ »

بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بجلی کا زیادہ بل آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی کا قتل: ’اب بل کی وجہ سے لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں‘بدھ کے دن پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں ایک بھائی نے بجلی کا زیادہ بل آنے پر تلخ کلامی کے بعد اپنے سگے بھائی کو قتل کر دیا۔
مزید پڑھ »

ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام، دلجیت دوسانج کی مینیجر کا بیان آگیاگلوکار پر اپنے شوز کے بیک گراؤنڈ ڈانسرز کو معاوضہ نہ دینے کا الزام ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:36:46