بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کا صوبائی حکومتوں کو انسداد بجلی چوری کے حوالے سے پولیس فورس کی تعداد میں اضافے کا حکم

بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظمایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر یورپ جانے کے خواہشمندوں کو پکڑلیاوزیر اعلی سندھ کا دادو میں غربت کے باعث 45 بچیوں کی شادیوں کا نوٹسوزیر داخلہ کا دورہ تربت، فرنٹیئر کور ساؤتھ بلوچستان کی کارکردگی کو سراہاپردہ کرنا میک اپ کرنے سے آسان ہے، میں پردے کوترجیح دیتا؛ ٹرمپبجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظموزیراعظم نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے...

اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بجلی چوری کی روک تھام ، لائین لاسز میں کمی اور بجلی کی ترسیل کے نظام کو بہتر کرنا توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔ وزیراعظم نے وفاقی وزیر پاور اور وفاقی سیکرٹری پاور کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی ، انسداد بجلی اور دیگر معاملات پر چاروں صوبوں کا دورہ کرنے اور صوبائی حکومتوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ انسداد بجلی چوری کے لئے ہول آف دی گورنمنٹ اپروچ اپنائی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے ڈسکوز کی عوامی شکایات کے ازالے کے حوالے سے کچہریوں کے نظام کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کی ہدایت کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعیناتبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں نئے بورڈز تشکیل، خودمختار ڈائریکٹر تعینات11 میں سے 6 سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے نئے بورڈز تشکیل دیے گئے ہیں، نئے ڈسکوز بورڈز کی تشکیل 3 سال کے لیے ہو گی: اعلامیہ پاور ڈویژن
مزید پڑھ »

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیداسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »

آئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکآئی فون 16 کیسا ہوگا ؟ لانچ سے ایک ماہ قبل تصویر لیکایپل کی جانب سے آئی فون 16 اگلے ماہ ستمبر میں متعارف کروایا جائے گا
مزید پڑھ »

کابینہ نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دیکابینہ نے 5 سال میں 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دیجن اداروں کی نجکاری کی جائے گی ان میں 8 بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اور دیگر انڈسٹری شامل ہے
مزید پڑھ »

قرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیاقرض میں جکڑے مزدور کو کوئلے کی کان سے کروڑوں روپے کا ہیرا مل گیامیں بہت خوش ہوں، میں اس رقم سے گھر بناؤں گا، اپنے بچوں کی تعلیم پر خرچ کروں گا لیکن سب سے پہلے میں 5 لاکھ کا قرض واپس کروں گا: راجو
مزید پڑھ »

ٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہٹی ایل پی سے مذاکرات کامیاب، حکومت کا اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہاسرائیل سے متعلقہ مصنوعات اور پروڈکٹس اور اسرائیلی کمپنیوں کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:32:02